YouVersion Logo
Search Icon

Plan Info

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

DAY 3 OF 7

"خُدا کے لیے ہماری   محبت کا بڑھنا"

خدا کے لئے محبت کا فروغ دوست یا خاندان کے رکن کے مقابلے   میں تھوڑا زیادہ مشکل ہے۔اِس کی  ایک بنیادی   وجہ یہ ہے کہ ہم خدا کو جسمانی طور پر نہیں دیکھ سکتے ۔لہذا خدا کے لیے محبت کو   برقرار رکھنے اور بڑھنے کے لیے ایمان کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایمان ہمیں ہمارےدِلوں سے براہ راست خدا کے لئے حقیقی   محبت کی اجازت دیتا ہے، اگرچہ ہم اپنی جسمانی آنکھوں سے اُسےنہیں دیکھ سکتے۔ خدا   کے لئے اپنی محبت کو بڑھانے کے لئے، ہماری مسیحی زندگی میں ایمان لازمی طور پر   فعال ہونا ضروری ہے۔

جیسے ہی ہم خدا کے کلام کو پڑھتےہیں ،  ہم اپنی اور دوسروں  کی زندگی میں اُس کی محبت اور شراکت کا مشاہدہ   کرتے ، اور دعامیں اس کے ساتھ رفاقت رکھتے، توہم زیادہ سے زیادہ خدا کو جاننا   شروع کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ زیادہ جاننے سے ہماری زندگیوں میں اُس کے لئے حقیقی   پیار کرنے والی محبت کو فروغ ملتاہے۔

خدا کے لئے  محبت   کے بڑھنے میں اُس پر ایمان کے علاوہ عمل   کے ذریعے محبت کا مظاہرہ کرنے پر بھی منحصر ہے۔ ایمان کے ذریعے خدا کے لئے ہماری   محبت، اعمال کے ذریعے خُدا کے ساتھ ہمارا عزم ایک کیمسٹری  ہے جواس کے ساتھ کامیاب،   بڑھتے ہوئےتعلقات کے لئے ضروری ہے۔

حالانکہ خدا کے لئے ہماری محبت ہمارے ایمان کو عمل میں لانے   کے نتیجے میں یقینی طور پر  بڑھے گی ، پر   ہمارے لیے یہ بھی سمجھنااہم ہے کہ یہ اعمال  خدا کی محبت اور مہربانی نہیں ہوتے۔

سچ یہ ہے کہ خدا نے پہلے سے ہی ،ہمارے اُسے جاننے سے بہت   پہلے ہم سے گہری اور غیر مشروط محبت کی ہے ۔ ہمارے لیے خدا کا پیار، ہماری محبت   اُسکےلئےاور دوسروں کے لیے،  کاحقیقی ذریعہ   ہے

   

Day 2Day 4

About this Plan

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے...

More

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy