YouVersion Logo
Search Icon

Plan Info

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

DAY 1 OF 7

"سنہری اصول !" چاہے یہ ایک سیاستدان، کاروباری رہنما، ایک موثر اسپیکر، یا   صرف روزمرہ کا ایک عام شخص ہے، زندگی کے ہر شعبے سے لوگ کبھی کبھار سنہری اصول کی   فضیلت کا حوالہ دیتے ہیں۔ اصل میں، تقریبا ہر ایک نے اس کے بارے میں سن رکھا ہے   اور اس کا مطلب جانتا ہے۔ زیادہ ترلوگ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ " جو  کچھ ہم نے اپنے ساتھ کیا ہے دوسروں کے ساتھ کرنا   " سماج کا ایک لازمی حصہ ہے۔ بہت سے پہلوؤں میں، یہ وہی صورت ہے جو ہماری   ثقافت، خاندان اور دوستی  کو تھامے ہے۔سنہری   اصول دوسروں کی خدمت کرنے ، سخاوت بڑھانے اور ضرورت پر ان کی مددکرنے کی صلاحیتوں   کا مظاہرہ کرتا ہے۔ یسوع سنہری اصول کامصنف تھا، جو کامیاب مسیحی زندگی کے   لئے اہم ترجیحات میں سے ایک ہے۔ مسیحی ہوتے، خدا ہم میں سے ہر ایک کو ایمان کی ایک ایسی   سطح پر لانے کے لیے  کہتا ہے کہ جہاں صرف    خدا ہی پر ایمان ہو۔ اُس کی خواہش یہ ہے   کہ ہم میں سے ہر ایک دوسروں کی زندگیوں کو چھوکر اپنے ایمان کو عمل میں لائیں،   پس اِس طرح دوسروں پر اُسکی محبت اورفضل کو ظاہر کر کے خُدا کو جلال ملتا ہے ۔ یہ   واقعی سنہرے اصول کے مطابق زندگی گزارناہے۔

Scripture

Day 2

About this Plan

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے...

More

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy