YouVersion Logo
Search Icon

Plan Info

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

DAY 4 OF 7

" دوسروں کے لیے محبت کو وسعت دینا"

خدا کے لئے ایک متحرک اور بڑھتی ہوئی محبت کے ساتھ، کام پر   ہماری زندگی میں دوسرے لوگوں سے محبت کرنے کی ہماری صلاحیت موروثی طور پر  بھی بڑھےگی ۔  دوسروں کے لئے پُختہ محبت کے ساتھ اُس محبت کو ظاہر کرنے کی بڑھتی ہوئی خواہش   آتی ہے، ، لہذا اس طرح سے سب سے اہم مقاصد میں سے ایک کو پورا کرنے جس کے لیے  خدا نے ہمیں پیدا کیاہے  - دوسروں کے لئے اچھے کام کرنا ہے۔

یہ سب خدا کی منصوبہ بندی میں رہا ہے کہ ہم عمل کے ساتھ محبت   کریں ۔خدا کے ماسٹر پلان میں ہم میں سے ہر ایک نیک اعمال کے ذریعے دوسروں کی   زندگیوں کو چھو نے کا ایک مقام رکھتا ہے۔

ہر بار ہم ایک دوسرے کی زندگی کو ایک مہربان لفظ سے چھوتے   ہیں، کسی خاص ضرورت پر مدد کرتے ، یا صرف ایک دردناک دل کو توجہ سے سُنتے ہیں،   ہم نہ صرف اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں بلکہ اپنے ذریعے اُنکے لیے خُدا کوظاہر   کرتے ہیں۔ اس طرح، ہم دنیا میں خُداکےجلال کی روشنی کی چمک کرنے کے لئے اہم ایجنٹ   بن جاتے ہیں جوکہ دوسری صورت میں اندھیرے اور نااُمیدی سے بھری ہے۔

ہماری روشنی کی چمک واقعی میں ہمارے ذریعے خدا کی روشنی کو   چمکنے  کی اجازت دیتی ہے۔  دوسروں پر خدا کے جلال کوچمکانے کے تین اہم طریقے   ہیں:

1۔ ایک مؤثر گواہ بننا؛

2۔ دوسروں کی خدمت کرنا؛

3۔ مسیحیوں کے ساتھ رفاقت رکھنا۔

ان تین طریقوں میں ہمارے اعمال میں ایمان کو شامل کرنا دوسروں   کو خدا کی محبت، فضل اور رحمت اور اُسکے سارے جلال کا سامنا کرنے کے قابل بناتا   ہے۔

   n

Day 3Day 5

About this Plan

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے...

More

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy