YouVersion Logo
Search Icon

Plan Info

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

DAY 5 OF 7

" ایک مؤثر گواہ بننا"

یہ جاننا کہ اپنی روزمرہ دنیا میں ایک مؤثر گواہ کیسےبننا   ، اس بات کو سمجھنےسےشروع ہوتا ہے کہ خدا چاہتا ہے کہ دوسرے ہماری زندگیوں پر   غور کریں ۔بےشک مختصر جواب ، یسوع ہے۔ لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟

جیسی زندگی خُدا چاہتا ہے کہ ہم گزاریں یسوع نے اُسکی ایک   کامل مثال پیش کی ۔ جبکہ ہماری آج کی زندگی سے  یسوع مسیح کی زمین پر زمینی  زندگی بہت زیادہ مختلف ہےوہ  خدا کے مکمل کردار میں مجسم ہوااور ہماری جدید   دنیا کے لئے ایک کامل مثال پیش کی۔

یہ خدا کا کردار ہے کہ وہ ہماری زندگی میں فروغ پانے  اور دوسروں کی طرف سے مشاہدہ کئے جانے کی   خواہش رکھتا ہے۔ یہ صرف یسوع کے ساتھ ہمارے ذاتی تعلقات کے ذریعے حاصل کیا جاتا   ہے۔

جیسے ایک ڈالی جو تاک میں رہتی ہے پھل لانے سےزندہ  بچتی ہے ، ویسے ہی یہ  ہمارے لئے ہے جو یسوع کے ساتھ ہمارےتعلقات میں   قائم رہتےہیں -ہم پھل لاتے  ہیں- یااپنی   زندگی کے ذریعے دوسروں  پرخدا کے کردار   کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

جب خدا کا کردار- اس کی محبت، خوشی، امن، صبر، مہربانی، نیکی،   وفاداری، ہمدردی اور خود کو کنٹرول  ہمارے   اندر اور ہمارے ذریعے کام کررہا ہے ، ہم اپنی روز مرہ زندگی گزارتے ایک مؤثر   گواہ بن گئے ہیں۔

ایسے ہی جیسایہ یسوع کےدن تھا، ، ہماری زندگیوں کے ذریعہ   خدا کے کردار کی ظاہری شکل - روح کا پھل – واضع ہے۔ یہ مسیحیوں اور غیرایمانداروں   دونوں کی یکساں توجہ کھینچتا ہے۔ایک مثال ہے، اور کسی کے لیے اس کے بارے میں   انکوائری کرنا غیر معمولی نہیں ہے۔

تیار رہو۔ جب آپ کم از کم اس کی توقع رکھتے ہو ں تو کوئی   بھی آپ کا مشاہدہ اور انکوائری کرسکتا ہے۔ آپ کی اپنی ذاتی زندگی میں نجات کی   گواہی  اور خدا کے حیرت انگیز جاری کام کے   ایک اہم نقطہ کی شروعات ہے۔ اُنہیں اپنے چرچ یا فلاحی خدمت میں مدعو کریں، اور اُن   کی حوصلہ افزائی کریں کیونکہ وہ خدا کے ساتھ رشتہ تلاش کرتے ہیں!

   

Day 4Day 6

About this Plan

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے...

More

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy