YouVersion Logo
تلاش

غصے سے پاکنمونہ

غصے سے پاک

2 دن 7 میں سے

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا غصہ کہاں سے آتا ہے؟

جب غصہ کسی فوری یا واضح صورتحال سے پھوٹتا ہے تویہ جاننا آسان ہے کہ غصہ کہاں سے آتا ہے ۔ مثال کے طور پر، کسی گروسری اسٹور پر آپ سے آگے آنے کی کو شش کرتا ہے (یا آپ کو لائن میں کاٹتا ہے) اور معافی نہیں مانگتا ہے۔تو آپ کو غصہ آ تا ہے ۔

لیکن بعض اوقات یہ سمجھنا زیادہ مشکل ہوتا ہے کہ ہم غصے میں کیوں ہیں...خاص طور پر اگر ہم نہیں جانتے کہ ہم ہیں...غصہ ہماری روحوں میں اس طرح چھا یا ہو تا ہے ، جیسے وہ کہی سو رہا ہو ۔ آتش فشاں کی طرح، یہ کسی بھی لمحے جاگ سکتا ہے، آپ کو یہ نہیں پتہ چلتا کہ اس کی ابتدا کہاں سے ہوئی ہے یہ ، تباہی مچا سکتا ہے

شاید آپ کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے... آپ کو جانے بغیر غصہ آ جاتا ہے۔ یہ پوشیدہ غصہ کہاں سے آ سکتا ہے؟

ایک ایسا گناہ جو کبھی معاف نہ ہو۔

ایک ایسا رویہ جو جھگڑالو خاندانی ماحول میں 'سیکھا' گیا ہو۔

، ایک ناپسندیدہ جدائی، ایک نامکمل موت یا غم کا وقت، اور بہت سی دیگر وجوہات ممکن ہیں۔

صرف خدا ہی آپ کو یہ واضح کر سکتا ہے کہ آپ کے اندر اس غصے کی وجہ کیا ہے۔ اگر آپ کو اس مسئلے کی فکر ہے، اگر آپ بغیر وجہ کے غصے میں آ جاتے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ آپ خداوند سے دعا کریں کہ وہ آپ کو اس کا سبب بتائے تاکہ آپ اس سے آزاد ہو سکیں۔

میں آپ کو بائبل کی اس آیت پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہوں جو کہتی ہے."قہر سے باز آ اور غضب کو چھوڑ دے بیزار نہ ہو۔ اِس سے بُرائی ہی نکلتی ہے۔"زبو ر 8:37

آپ کی موجودگی کے لئے شکریہ!

دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

غصے سے پاک

ْمقدس کتاب کے مطابق، غصے سے آزاد ہونا مسیحی زندگی کا حصہ ہے۔ مسائل میں غصہ، کینہ اور بد دلی سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے، بلکہ دوسروں کے ساتھ نرمی، معافی اور امن پسندی کو فروغ دیا جاتا ہے۔

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://jesus.net/a-miracle-every-day/