روحانی نظم و ضبط سیکھنانمونہ
عبادت کرنے کا روحانی نظم و ضبط
خدا سے بات کریں
خدا کی موجودگی اور جو کچھ بھی اس نے آپ کی زندگی میں کیا ہے اس کے لئے خدا کا شکر ادا کریں۔ اس سے درخواست کریں کہ وہ آپ کی مدد کرے کہ آپ اپنی زندگی میں ہر طرح سے خدا کی عبادت کریں۔
اندر آنا
آپ میں سے ہر ایک کچھ ایسی اشیاء جن کو وہ روز مرہ زندگی میں استعمال کرتا ہے جمع کرے جیسے موبائل، پن، بٹوا یا کپڑے۔ ان چیزوں کو میز پر رکھیں اور ایک وقت میں ایک چیز اٹھائیں۔ خاندانی طور پر یہ طریقہ استعمال کریں کہ ہر چیز جو آپ کے ہاتھ میں ہے وہ خدا کو جلال دینے (عبادت کرنے) میں استعمال ہو۔ باری باری مشورہ دیں۔
گہرے میں جانا
لوگ سوچتے ہیں کہ عبادت گرجہ گھر میں گیت گانا ہے، مگر یہ اس سے بہت کچھ زیادہ ہے۔ عبادت کا مطلب خدا کے نام کو جلال دینا ہے۔ بہت سے طریقے کار ہیں جن سے ہم خدا کی عبادت کر سکتے ہیں۔ آپ خدا کی عبادت اپنے ذہن سے بھی کر سکتے ہیں، برے خیالات اور گناہ کی سوچوں کو ترک کر کے (فلپیوں 4 : 8)۔ جب آپ خوشی سے خیرات کریں، حوصلہ افزائی کے الفاظ سے اور دوسروں کی خدمت کر کے، اس کام سے بھی آپ خدا کی عبادت کرتے ہیں۔ اور آپ دعا کے ذریعے خدا کی تعریف بھی کرتے ہیں۔ گیت گانا عبادت کا ایک عظیم طریقہ ہے۔ خدا چاہتا ہے کہ آپ اپنی زندگی کے ہر کام سے اس کی عبادت کریں۔
ایک دوسرے سے بات کرنا
- اپنے پسندیدہ عبادت کے گیتوں میں سے ایک کا نام بتائیں؟
- اس کے علاوہ کون سے طریقے ہیں جن سے آپ خدا کی عبادت کر سکتے ہیں؟
- وہ کون سا ایک طریقہ ہے جس سے آپ اس ہفتے خدا کی عبادت کریں گے؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے چار روحانی نظم و ضبط تلاش کریں گے: روزہ، دھیان، کلام کی تلاوت اور عبادت۔ آپ کو دعوت ہے کہ آپ ایماندری سے ان مشکلات کے بارے میں بات چیت کریں جو آپ کو یہ نظم و ضبط، ملکر وقت گزارنا، ذہن کو روشن کرنے والی سرگرمیاں میں پیش آ رہی ہیں۔ آپ کو خوشی ہو گی ان مشکلات سے گزر کر کیونکہ کہ آپ ان کو ذمہ داری سمجھیں گے نہ کہ روز مرہ کا عام کام۔ ہر روز کے کام میں دعا، کلام کی تلاوت اور تشریح، سرگرمی اور بات چیت کے سوالات شامل ہیں۔
More
We would like to thank Focus on the Family for providing this plan. For more information, please visit: www.FocusontheFamily.com