روحانی نظم و ضبط سیکھنانمونہ
دھیان دینے کا رحانی نظم و ضبط
خدا سے بات کرنا
خدا کے کلام کی طاقت کے لئے اس کا شکر ادا کریں۔ اس سے مدد مانگیں کہ وہ آپ کا دھیان سارے دن کے لئے اپنے کلام کی طرف لگائے تا کہ آپ زیادہ سے زیادہ یسوع کی طرح بن سکیں۔
اندر آنا
کچھ کھانے پینے کی چیزیں پلیٹ میں ڈالیں۔ سب کو اندر آنے کی دعوت دیں، وہ اس کو حاصل کرنے کے لئے ایک ضروری اصول کی پیروی کریں: جو بھی کھانا وہ منہ میں ڈالیں اس کو 20 منٹ تک چبائیں۔ جب ہر شخص 20 منٹ والی مشق مکمل کرے تو اس کو دعوت دی جائے کہ وہ بتائے کہ اس نے وقت کے گزرنے کے ساتھ ذائقہ اور کھانے کی ساخت میں کیا تبدیلی محسوس کی۔
گہرے میں جانا
کچھ دفعہ لوگ کہتے ہیں، "مجھے اس کو چبانا پڑا،" مطلب، "مجھے اس کے بارے میں کچھ دیر سوچنا پڑا۔" جب ہم کلام پر دھیان لگاتے ہیں اور وقت گزارتے ہیں اس کے بارے میں سوچنے کے لئے اور "اس کو چباتے ہیں۔" اگر ہم کھانے کو چبائے بغیر کھاجائیں، شائد ہی ہمیں اس کے ذائقے کا پتا چلے۔ جتنا زیادہ ہم کھانے کو چباتے ہیں، اتنا ہی ہم اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہمیں طاقت ملتی ہے۔ خدا کے کلام کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے، جب ہم اس پر دھیان لگانے کے لئے وقت گزارتے ہیں اور ہم اس کو اپنی زندگی میں کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک دفعہ پڑھ کر بھول جانے سے زیادہ فائدہ دھیان لگانے میں ہے۔ رومیوں 12 : 2 ہمیں بتاتا ہے کہ اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو بلکہ عقل نئی ہو جانے سے اپنی صُورت بدلتے جاؤ تاکہ خُدا کی نیک اور پسندِیدہ اور کامِل مرضی تجربہ سے معلُوم کرتے رہو۔ اس سے چیزوں کو دیکھنے کا ہمارا نظریہ تبدیل ہوتا ہے اور ہم خدا کی طرح سوچنا شروع کرتے ہیں اور اس کے کلام پر دھیان لگاتے ہیں۔
ایک دوسرے سے بات کرنا
- کن چیزوں کے بارے میں سوچتے ہوئے آپ زیادہ وقت گزارتے ہیں؟
- آپ کی زندگی کس قدر تبدیل ہو گی ار آپ زیادہ وقت خدا کے بارے میں سوچنے کے لئے گزاریں گے؟
- کلام کے کس ایک پیغام پر آپ دھیان لگانا شروع کریں گے؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے چار روحانی نظم و ضبط تلاش کریں گے: روزہ، دھیان، کلام کی تلاوت اور عبادت۔ آپ کو دعوت ہے کہ آپ ایماندری سے ان مشکلات کے بارے میں بات چیت کریں جو آپ کو یہ نظم و ضبط، ملکر وقت گزارنا، ذہن کو روشن کرنے والی سرگرمیاں میں پیش آ رہی ہیں۔ آپ کو خوشی ہو گی ان مشکلات سے گزر کر کیونکہ کہ آپ ان کو ذمہ داری سمجھیں گے نہ کہ روز مرہ کا عام کام۔ ہر روز کے کام میں دعا، کلام کی تلاوت اور تشریح، سرگرمی اور بات چیت کے سوالات شامل ہیں۔
More
We would like to thank Focus on the Family for providing this plan. For more information, please visit: www.FocusontheFamily.com