روحانی نظم و ضبط سیکھنانمونہ
روحانی تعلیم کا روحانی نظم و ضبط
خدا سے بات کرنا
خدا کے کلام کے لئے اس کے شکر گزار ہیں، وہ ہمیں سمجھ عطا کرتا ہے کہ ہم اس کو اپنی زندگی میں بہترین طریقہ سے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں اور دعا کریں کہ خدا آپ میں دلچسپی پیدا کرے کہ آپ خدا کے کلام کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔
اندر آنا
لکھنے کے لئے کتاب اور قلم لے کر باہر آئیں اور اپنے گھر میں تلاش کریں۔ جو کچھ آپ دیکھیں، سنیں اور سونگھیں اس کو لکھیں۔ نوجوان اپنے والدین اور بھائی بہنوں کے ساتھ یہ کام کر سکتے ہیں۔ جب یہ کام ختم ہو جائے اور جب آپ اچھی طرح سے اپنے ارد گرد کی چیزوں کو دیکھ لیں گے، ان تمام چیزوں کے بارے میں بات کریں، جن پر آپ نے دھیان دیا، پھر بتائیں کہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جن پر کبھی آپ کا دھیان نہیں گیا تھا۔
گہرے میں جانا
جیسے آپ اپنے روز مرہ کے ماحول میں نئی چیزیں تلاش کر سکتے ہیں، اسی طرح آپ بائبل میں بھی نئی چیزیں تلاش کر سکتے ہیں – اگرچہ آپ نے خدا کے کلام کے اس حصہ کو پہلے بھی پڑھ ہے۔ جب آپ بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں تو آپ نئی باتیں تلاش کریں جن سے آپ کو پتہ چلے گا کہ خدا کون ہے، اس کو کیا پسند ہے اور آپ کیسے اس جیسے بن سکتے ہیں ۔ ہم بائبل کے کرداروں کا مطالعہ کر کے ان پوشیدہ باتیں کو جان سکتے ہیں یا آپ کچھ مضامین کو مدنظر رکھ کر مطالعہ کر سکتے ہیں جیسے کہ دعا یا خیرات۔ آپ بائبل کو شروع سے آخر تک بھی مطالعہ کر سکتے ہیں، اس طرح آپ تاریخ کا سفر خدا کے ساتھ طے کریں گے۔ آپ کوئی بھی بائبل کی تعلیم منتخب کر سکتے ہیں، روح القدس کلام میں سے ان چیزوں کے تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرے گا جو آپ کی نظر میں پہلے کبھی نہیں آئیں، خدا کا زندہ کلام آپ کے دل میں اتارے گا۔
ایک دوسرے سے بات کرنا
- بائبل کی کن کہانیوں کو آپ زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟ کیوں؟
- بائبل کی تعلیم حاصل کرنے کے کیا فائدے ہیں؟
- کون سے مضامین کی آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں جو خدا کے کلام سے تعلق رکھتے ہیں؟ (آپ کی بائبل کے آخری صفحہ پر ان مضامین کی فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے موجود ہوں گے۔)

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے چار روحانی نظم و ضبط تلاش کریں گے: روزہ، دھیان، کلام کی تلاوت اور عبادت۔ آپ کو دعوت ہے کہ آپ ایماندری سے ان مشکلات کے بارے میں بات چیت کریں جو آپ کو یہ نظم و ضبط، ملکر وقت گزارنا، ذہن کو روشن کرنے والی سرگرمیاں میں پیش آ رہی ہیں۔ آپ کو خوشی ہو گی ان مشکلات سے گزر کر کیونکہ کہ آپ ان کو ذمہ داری سمجھیں گے نہ کہ روز مرہ کا عام کام۔ ہر روز کے کام میں دعا، کلام کی تلاوت اور تشریح، سرگرمی اور بات چیت کے سوالات شامل ہیں۔
More
We would like to thank Focus on the Family for providing this plan. For more information, please visit: www.FocusontheFamily.com