دعا میں خدا سے بات کرنانمونہ
نجات حاصل کرنا
خدا سے بات کرنا
خاموشی سے ان گناہوں کا اقرار کریں جن سے آپ نے دوسروں کو نقصان پہنچایا۔ خدا سے گناہ سے نجات کی درخواست کریں۔ خدا کی شکرگزاری کریں کے اس نے آپ کو گناہوں سے نجات دی۔
خدا میں ڈوب جائیں
جب آپ خاندان کے ساتھ کھانے میں شریک ہوں، اپنے کانوں پر ہیڈ فون لگا لیں اور ایک دوسرے سے عام طریقہ سے بات کریں جس میں آپ دوسروں کی مدد نہیں کر رہے کہ وہ آپ کی بات سنیں جو آپ کہہ رہے ہیں۔ جب آپ کھانے کی میز کو صاف کریں تب بھی ان کو لگائے رکھیں۔
خدا کے ساتھ گہرے میں چلیں
جب آپ خدا کے پاس نجات حاصل کرنے نہیں آتے اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ آپ نے ہیڈ فون لگائے ہیں اور آپ خدا کو سننا نہیں چاہتے ۔ جب آپ خدا کی سنتے نہیں تو آپ خدا سے الگ ہو جاتے ہیں ، جیسے جب آپ اپنے خاندان کے لوگوں کو اچھی طرح سن نہیں پا رہے تھے تو آپ الگ ہو گئے۔ زبور 32 : 5 کی تلاوت کریں، " 5 مَیں نے تیرے حضُور اپنے گُناہ کو مان لِیا اور اپنی بدکاری کو نہ چُھپایا۔ مَیں نے کہا مَیں خُداوند کے حضُور اپنی خطاؤں کااِقرار کرُوں گا اور تُو نے میرے گُناہ کی بدی کو مُعاف کِیا ۔( سِلا ہ)" آپ نجات کی درخواست کریں، خدا نجات بخشے گا۔ یہ ایسے ہی ہے کہ وہ آپ کے کانوں سے ہیڈ فون اتار دے اور آپ اس کو دوبارہ سن سکیں گے۔
ایک دوسرے سے بات کریں
- کیا آپ نے کسی غلط بات کو جو آپ نے کی، راز کے طور پر رکھا ہوا ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس راز کو چھپانا آپ کو کیسا لگاتا ہے؟
- کیا چیز ہے جو آپ کو خدا کے پاس جا کر گناہوں کے اقرار سے روکتی ہے؟
- آپ کو کیسا لگتا ہے جب کوئی آپ کو معاف کر دیتا ہے جب آپ اس کے ساتھ کچھ برا کرتے ہیں؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
خاندانی زندگی بہت مصروف ہوتی ہے، اور ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا کہ ہم دعا کر سکیں – آئیں ہم تنہائی میں یہ سوچٰیں کہ ہم کیسے اپنے بچوں کو سیکھا سکتے ہیں کہ وہ اپنے دن میں خدا کے لئے وقت نکالیں۔ اس منصوبہ میں، آپ کے خاندان کو پتا چلے گا کہ خدا ہماری باتیں کس قدر سننا چاہتا ہےاور ہماری دعائیں کیسے خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات اور خاندانی تعلقات کا بہتر بناتی ہیں۔ ہر روز ایک دعا کی ترغیب دی گئی ہے، کلام کی تلاوت اور تشریح بھی موجود ہے، کچھ سرگرمیاں اور بات چیت کے سوالات بھی ہیں۔
More
ہم بیکی کایزر جو سیکرِڈ ہولیڈیز سے ہیں، اس پلان کو مُہئا کرنے کیلیے شکرٙیا ادا کرتے ہیں۔ مضید معلومات کے لیے، براِمہربانی.www.FocusontheFamily.com ملاحضہ کریں۔