دعا میں خدا سے بات کرنانمونہ
دعا میں خدا کی تعریف کرنا
خدا سے بات کرنا
خدا کی تعریف کریں کہ اس نے آپ کو تخلیق کیا اور ہر چیز جو اس نے آپ کو عطا کی جس میں کھانا، گھر اور وہ لوگ شامل ہیں جو آپ کے پیارے ہیں۔
خدا میں ڈوب جائیں
ان چیزوں کے بارے میں سوچیں جن کے لئے آپ شکرگزاری کر سکتے ہیں۔ 10 چیزوں کی فہرست تیار کریں۔ اپنے دوست کو بتائیں کہ آپ ان چیزوں کے لئے خدا کے کیوں شکرگزار ہیں اور ان سب کے لئے خدا کی تعریف کریں کہ اس نے یہ سب آپ کو عطا کیا۔
خدا کے ساتھ گہرے میں چلیں
جھوٹی سی با برکت دعا کے استعمال سے لوگ خدا کی تعریف اور شکرگزاری اپنی روز مرہ زندگی کی فراہمی کے لئے سیکھتے ہیں۔ ہر روز جب آپ صبح آنکھیں کھولتے ہیں تو آپ خدا سے شکرگزاری کی دعا کر سکتے ہیں کہ اے خدا میں شکرگزار کہ میں تیری دی ہوئی آنکھوٰں سے دیکھ سکتا ہوں۔ جب آپ اچھی کپڑے پہنتے ہیں تو آپ خدا کا شکر کر سکتے ہیں کہ وہ آپ کی ضروریات پوری کرتا ہے – کہ آپ کو کپڑے عطا کرے اور اس طرح سے دوسری چیزیں عطا کرے۔ جب آپ سورج کو دیکھتے ہیں تو آپ خدا کی تخلیق کے لئے اور اس کے بڑے بڑے کاموں کے لئے خدا کا شکر ادا کر سکتے ہیں۔ زبور 145 : 1 – 2 خدا کی تعریف کی ایک بڑی مثال ہے،" 1۔ اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا، اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔2۔ مَیں ہر روز تُجھے مُبارک کہُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا۔" ایک دوسرے سے بات کریں۔ آج اور ہر روز خدا کی تعریف کریں۔
ایک دوسرے سے بات کریں
- شکرگزاری کی فہرست بنانا آپ کو کیسا لگا، اور اس نے آپ کے رویہ میں کیا تبدیلی کی؟
- اگر آپ خدا کی ہر جیز کے لئے تعریف کریں تو آپ کو کتنا وقت لگے گا؟
- خدا کی تعریف آپ میں کیسی تبدیلی لاتی ہے؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
خاندانی زندگی بہت مصروف ہوتی ہے، اور ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا کہ ہم دعا کر سکیں – آئیں ہم تنہائی میں یہ سوچٰیں کہ ہم کیسے اپنے بچوں کو سیکھا سکتے ہیں کہ وہ اپنے دن میں خدا کے لئے وقت نکالیں۔ اس منصوبہ میں، آپ کے خاندان کو پتا چلے گا کہ خدا ہماری باتیں کس قدر سننا چاہتا ہےاور ہماری دعائیں کیسے خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات اور خاندانی تعلقات کا بہتر بناتی ہیں۔ ہر روز ایک دعا کی ترغیب دی گئی ہے، کلام کی تلاوت اور تشریح بھی موجود ہے، کچھ سرگرمیاں اور بات چیت کے سوالات بھی ہیں۔
More
ہم بیکی کایزر جو سیکرِڈ ہولیڈیز سے ہیں، اس پلان کو مُہئا کرنے کیلیے شکرٙیا ادا کرتے ہیں۔ مضید معلومات کے لیے، براِمہربانی.www.FocusontheFamily.com ملاحضہ کریں۔