ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائےنمونہ
خدا نے کام ختم نہیں کیا
خدا مرا نہیں اور اس کا کام ختم نہیں ہوا۔ آپ کی زندگی ایک نامکمل تصویر کی طرح ہو سکتی ہے – جو ایک بڑے بے ترتیب سامان کی طرح لگ رہی ہو جس میں کافی حصہ کم ہیں۔
خدا چاہتا ہے کہ آپ یہ جانیں کہ خدا کام کر رہا ہے بس آپ ہی اس کو نہیں دیکھ پا رہے۔ وہ ابھی بھی آپ کی اور ان لوگوں کی جن سے آپ پیار کرتے ہیں ان کی زندگیوں میں خوبصورت اور تخلیقی کام کر رہا ہے۔ آپ نامکمل چیز کو دیکھ رہے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ایک شاہکار نہیں بنے گی۔ فلپیوں 1 : 6 میں خدا کے نامکمل کام کے بارے میں آیت ملتی ہے اور یہ ہمیں بتاتی ہے کہ ہمت نہ ہاریں کہ جس نے آپ میں اچھا کام شروع کیا ہے وہ اس کو مکمل بھی کرے گا۔ تو باقی ہمیں یقین ہے خدا ابھی بھی موجود ہے اور آپ کی زندگی میں بہت محنت سے کام کر رہا ہے۔
کچھ بھی اور کوئی بھی آپ کی زندگی میں خدا کی حمایت کو نہیں روک سکتا۔ اگر آپ سوچتے ہیں کہ آپ کی تصویر بے ترتیب ہے۔ خدا دنیا کے لوگوں کو برکت دینے کے لئے اس بے ترتیب تصویر کو بھی استعمال کر سکتا ہے۔
آپ کے ذہن میں بہت زیادہ ہے – زیادہ حمایت، زیادہ برکت اور زیادہ اچھی چیزیں۔
اس کے بارے میں سوچیں: اس بات کو جان کر کہ آپ کی زندگی میں خدا نے ابھی کام مکمل نہیں کیا آپ کو کیا امید ملتی ہے؟
دعا کریں: اے خدا میں شکرگزار ہوں کہ تو نے اچھا کام مجھے میں شروع کیا اور اس کو مکمل کرنے کا وعدہ کیا۔ تیری حمایت میری زندگی میں شامل ہے اور میں دعا کرتا ہوں کہ میری مدد کر تا کہ میں جان سکوں کہ اس کو استعمال کرتے ہوئے میں دوسروں کی مدد کیسے کر سکتا ہوں۔ مجھے موقع دے کہ اس ہفتہ مین کسی کو اس کے سفر میں ہمت دے سکوں۔ یسوع کے نام میں آمین.

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے۔ اگلے 5 دن میں آپ سیکھیں گے جو آپ کو اپنے ارد گرد جو روز مرہ کی کڑبڑ ہو ختم کریں اور سیکھیں کہ خدا اچھائی جو رد نہیں کی جا سکتی اور یہ اچھائی حد دے باہر ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے WaterBrook Multnomah Publishing Group کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.goodthingsbook.com ملاحظہ فرمائیں