ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائےنمونہ
اچھا متلاشی بننا
جب ہم ہر روز خدا کی اجھائی کو تلاش کرتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سب اچھا ہو۔ خدا کی اچھائی کسی چیز کو چھپاتی نہیں اور اس کی حمایت کسی چیز کو ظاہر ہونے سے روکتی نہیں۔۔۔۔۔۔ہمیں صرف ایسی آنکھ کی ضرورت ہے جو متلاشی ہو۔ ہم ہمیشہ خدا کی حمایت پر دھیان نہیں دیتے، اسی وجہ سے پولس رسول اپنے دوستوں کی روشن خیالی کے لئے دعا کرتا ہے۔
پولس افسس کی کلسیاء کو لکھتا ہوئے ان کو کہتا ہے کہ وہ ان کے لئے دعا کر رہا ہے کہ "ان کے دل کی انکھیں روشن ہوں"۔ یہ ایک خوشی کی بات ہے: حمایت ہمارے اردگرد ہے۔ جب میں اپنی زندگی میں اچھی چیزوں کو تلاش کرتا ہوں مجھے پتا چلتا ہے کہ وہ ہر جگہ مل جاتی ہیں اور کبھی کبھی ایسی جگہوں میں ملتی ہیں جہاں ان کو سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ جب خدا کی حمایت نظر آ نہیں رہی ہوتی تب یہ ہماری طرفداری میں بھرپور طریقہ سے کام کر رہی ہوتی ہے۔ اپنی آنکھوں کو سیکھائیں کہ اچھائی کو دیکھ سکیں اور اپنی زندگی کے ہر موڑ پر اچھائی کو ظاہر ہوتا دیکھیں۔
آپ کے رویے اور ذہنی کیفیت بھی خدا کی حمایت کو آپ کی طرف لا سکتی ہے اور ان ہی دو وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ اس برکت سے محروم بھی رہ سکتے ہیں۔ حمایت ایک شخص اور دوسروں کے لئے ایک جیسی بھی ہو سکتی ہے، مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ یہ ہمیشہ ہر ایک کے رویوں اور ذہنی کفیات سے ہی منسک ہوتی ہے۔ جب ہم اچھے متلاشی ہوتے ہیں تو خدا کی حمایت ہماری زندگی میں بڑھ جاتی ہے۔
اس کے بارے میں سوچیں: آپ کیسے اپنے ذہن کو اچھی چیزوں کی طرف متوجہ کرنا شروع کریں گے؟
دعا کریں: اے خدا میں شکرگزار ہوں کیونکہ تو نے مجھے سیکھایا کہ اپنے ذہن کو کس طرح اس قابل بناؤں کہ اس اچھائی کو دیکھ سکوں جو میری زندگی میں موجود نہیں ۔ میں اچھا متلاشی بننا چاہتا ہوں تا کہ میں سوچ سکوں اور تیری حمایت ہر روز حاصل کر سکوں ۔ یسوع کے نام میں۔ آمین

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے۔ اگلے 5 دن میں آپ سیکھیں گے جو آپ کو اپنے ارد گرد جو روز مرہ کی کڑبڑ ہو ختم کریں اور سیکھیں کہ خدا اچھائی جو رد نہیں کی جا سکتی اور یہ اچھائی حد دے باہر ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے WaterBrook Multnomah Publishing Group کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.goodthingsbook.com ملاحظہ فرمائیں