ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائےنمونہ
خدا سے جدا ہو کر کوئی نیکی نہیں ۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خدا زیادہ تر غصہ میں رہتا ہے اور اس کی حمایت صرف کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے، مگر بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ خدا کا رویہ ان لوگوں کے خیال سے الٹ ہے۔ آپ ہمیشہ خدا کی آنکھ کی پتلی کی طرح ہیں، تب بھی جب آپ اپنے آپ کو خراب پھل کی طرح سمجھتے ہیں۔
خدا نظر انداز کر چکا ہے ان تمام برے کاموں کو جو آپ کرتے رہے اور تمام بری باتوں کو جو آپ نے کہیں۔ وہ وقتی طور پر غصہ میں ہوتا ہے اور اس کو ہمارے کاموں سے مایوسی یوتی ہے، مگر ان تمام باتوں کو وہ در گزر کرتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی ایسا کیا؟ آپ کو اپنی ناکامی کی وجہ سے اپنے آپ کو خدا کی حمایت کے لئے نااہل سمجھنے کی پریشانی نہیں ہونی چائیے۔
خدا کی نیکی بڑھتی رہتی ہے اور کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اس کی حمایت ہمیشہ ہمارے ارد گرد ہے، ہمارے اوپر ہے، اور ہمارے ساتھ ہے؛ خدا کی حمایت ہمیشہ کےلئے ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ، نیکی خدا سے جدا ہو کر نہیں رہتی۔ اس کا خود سے وجود نہیں – خدا سے جدا یا الگ اس کا وجود نہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ یہ ایسی خاصیت نہیں جس کا وجود انسان میں خود بخود ہو۔ (کیا آپ کو اپنے بچے کو اچھا یا برا بنے کی تربیت دینی پڑتی ہے؟)
خدا تمام نیکی اور اچھی چیزوں کا سرچشمہ ہے۔ کچھ لوگ اچھی چیزوں کو خدا سے جدا سمجھتے ہیں۔ جو انسان کی اس ضرورت کو برباد کر دیتی ہے کہ وہ خدا کی شکر گزاری، احترام اور عبادت کرے۔
اس مطالعہ کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ آپ کی آنکھوں کی تربیت کرے کہ آپ خدا کی ان دیکھی نیکی کو دیکھ سکیں اور سمجھ سکیں کہ اس کی حمایت آپ کی روز مرہ زندگی میں کیسے کام کرتی ہے۔ اگلے 5 دن آپ یہ سمجھنا شروع کریں گے کہ خدا کی حمایت کو کیسے دیکھا جائے۔
اس کے بارے میں سوچیں: آپ کی زندگی میں کچھ اچھی چیزیں کون سی ہیں؟ ان کو نظر انداز کرنا آپ کے لئے آسان ہے؟
دعا کریں: اے خدا ہم تیرے، اس زندگی کے لئے شگرگزار ہیں۔ میری مدد فرما کہ میری آنکھیں ان تمام اچھی چیزوں کو دیکھ سکیں جن کا وجود تجھ سے ہے، اور میری زندگی میں روز مرہ کی حمایت جو تو کرتا ہے اس کو بھی جان سکوں۔ یسوع مسیح کے نام سے۔ آمین

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے۔ اگلے 5 دن میں آپ سیکھیں گے جو آپ کو اپنے ارد گرد جو روز مرہ کی کڑبڑ ہو ختم کریں اور سیکھیں کہ خدا اچھائی جو رد نہیں کی جا سکتی اور یہ اچھائی حد دے باہر ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے WaterBrook Multnomah Publishing Group کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.goodthingsbook.com ملاحظہ فرمائیں