ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائےنمونہ
بھلائی کا سہارا حاصل کریں
آپ نے پہلے سنا ہوگا کہ زندگی دشوار ہے: خدا بھلا ہے۔ یہ بات بہت زیادہ معنی خیز ہے: یہ طاقت ور ہے اور علم الہٰیات کی ٹھوس سچائی ہے۔ کچھ حیران کن حد تک ذہین لوگوں نے اس سوال پر تحقیق کرنے کی کوشش کی، "اگر خدا بھلا ہے، تو ایسا کیوں ہوا؟ ناانصافی کیوں جاری ہے، اور زندگی اتنی دشوار کیوں ہے؟ یہ ذہین لوگوں اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ زندگی دشوار ہے اور خدا بھلا ہے۔ یہ حقیقت دوسرے کی نفی نہیں کرتی۔ اس کو Theodicyکہا جاتا ہے۔
بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ اگر زندگی دشوار ہے تو خدا بھلا نہیں ہوسکتا – مگر یہ حقیقت نہیں ہے۔ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے سے تعلق نہیں رکھتیں۔ کچھ سال پہلے میں نے ارادہ کیا کہ میں اس سوال کا جواب تلاش کروں کہ کیوں خدا برائی ہونے دیتا ہے؟ یہ سوال اس طرح بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ ("اگر خدا بھلا ہے، تو کیوں ــــــــــــــ؟")، میں نے ارادہ کیا کہ میں اس سوال میں سے "اگر" لفظ کو نکال دوں۔ دوسرے الفاظ میں میں اس بات کا انتخاب کروں کہ خدا بھلا ہے ۔۔۔۔ کسی قسم کے بھی حالات ہوں خدا بھلا ہے۔
آپ بھی خدا کی نیکی ہو اپنا سہارا بنا سکتے ہیں۔
کسی قسم کے بھی حالات ہوں خدا کی بھلائی کو تلاش کرنا شروع کریں۔ ہو سکتا ہے کے ایک موقع پر دروازہ آپ کے لئے بند ہو جائے، مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خدا کے خزانہ میں اس سے کچھ بہتر ہو، جس سے ہم کو گزر کر جانا ہے اور یہ مختلف دروازہ ہے جس سے وہ بہتر حاصل ہو سکتا ہے۔ کافی دفعہ میری اپنی زندگی میں اس طرح ہوتا ہے اس لیے میں نے اسے قبول کر لیا ہے۔ جب ایسا کچھ ہوتا ہے جسے مٰیں نہیں چاہتا، میں اپنے آپ کو یاد کرواتا ہوں کہ ماضی میں خدا کیسے میرے کام بناتا تھا اور میں دیکھنا شروع کرتا ہوں اس اگلے موقع کو جو اس کام میں خدا کے قادر منصوبہ پر سے پردا اٹھائے گا۔
خدا کی بھلائی کا سہارا لینا کے لئے کچھ سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک مصبوط اور لا تبدیل ارادہ ہے کہ ہماری زندگی کی مشکلات خدا کی قدرت کو کم نہیں کر سکتیں۔
اس کے بارے میں سوچیں: کون سے ایسے کام میں جن کے ذریعہ سے آپ خدا کی بھلائی کو ہر حالات کے برعکس دیکھ سکتے ہیں؟
دعا کریں: اے خدا میں شکرگزار ہوں کہ تو میری مدد کرتا ہے تا کہ میں تیری بھلائی کا سہارا حاصل سکوں۔ آج مجھ طاقت دے کہ میں بھٹکنا چھوڑ کر ہر حالات میں تیری حمایت کو دیکھ سکوں۔ یسوع کے نام میں آمین۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے۔ اگلے 5 دن میں آپ سیکھیں گے جو آپ کو اپنے ارد گرد جو روز مرہ کی کڑبڑ ہو ختم کریں اور سیکھیں کہ خدا اچھائی جو رد نہیں کی جا سکتی اور یہ اچھائی حد دے باہر ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے WaterBrook Multnomah Publishing Group کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.goodthingsbook.com ملاحظہ فرمائیں