گاجر کے پیچے بھاگنانمونہ
طرفداری کے پیچے بھاگنا
مطلب یہ ہے: طرفداری ایک ایسی چیز ہے جو ہر کسی کو چاہئے۔ کوئی ہماری طرف رہے – یہ ایسے نہیں کہ دیکھنا کچھ اور کرنا کچھ۔
طرفداری ایک ایسی چیز ہے جو آپ چاہتے ہیں۔ ایسی چیز جو آپ کو تعمیر کرے گی یا آپ کو توڑ دے گی اس کے لئے جس کی طرفداری آپ چاہتے ہیں۔
آپ اپنی زندگی کا فریضہ بنا لیتے ہیں کہ آپ کو لوگوں کی طرفداری چاہئے۔ جب بچے یا بڑے ہماری تعریف کرتے ہیں جب ہم اچھے کام کرتے ہیں۔ ہمیں ان کی طرفداری سے لطف آتا ہے اور ہم اچھے کام کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ سکول میں ہم دل لگا کر پڑھائی کرتے ہیں تاکہ ہمارے اساتذہ ہماری تعریف کریں یا ہمارے دوست ہمیں قبول کریں۔ جب ہم کام کرنا شروع کرتے ہیں، ہم زیادہ کام کرتے ہیں تا کہ ہم ہمارے کام دینے والوں کو خوش کر سکیں یا ہم بڑے گھر اور گاڑیاں خریدتے ہیں تاکہ ہم اپنے خاندان والوں اور دوستوں کو خوش کر سکیں۔
جب ہم لوگوں کی طرفداری حاصل کر لیتے ہیں؟ تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے۔ دنیا روشن لگتی ہے۔ ہم اچھلتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔ ہماری ذاتی قدر کا احساس زیادہ تقویت حاصل کرتا ہے۔
مگر۔
کیا آپ کو لگتا تھا کے آگے جا کے "مگر" آئے گا۔
اکثر، کچھ لوگ ہوں گے جو آپ کی طرفداری نہیں کریں گے۔ جب ایسا ہو گا، یہ خرابی پیدا کر سکتا ہے۔ آپ کو یہ تو پتہ ہی ہوگا۔
ایسا نہیں ہے کہ آپ غلط لوگوں کے درمیان ہیں۔ آپ کو ہمیشہ وہ طرفداری نہیں ملتی جو لوگوں سے آپ چاہتے ہیں۔ صرف خدا ہی آپ کی طرفداری کے بارے میں بات کرتا ہے۔ سوچیں؟ آپ کو کوئی الٹا سیدھ کام نہیں کرنا پڑتا یا کوئی حرکت نہیں کرنی پڑتی اس کی طرفداری حاصل کرنے کے لئے۔ جب آپ مسیح کو اپنا نجات دہندہ قبول کرتے ہیں اور اسے اپنی زندگی میں اپنا خداوند بناتے ہیں، آپ کو خدا کی طرفداری حاصل ہو جاتی ہے۔ سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے کیونکہ اس وقت سے آپ خدا کے فرزند بن جاتے ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ آپ نے یہ سب پہلے بھی سننا ہو۔ آج آپ اسے محسوس کریں۔ آپ کو وہ طرفداری مل گئی جس کی آپ کو ہمیشہ ضرورت تھی۔ ایسی طرفداری جو کبھی نہیں ختم ہو گی۔ آپ کی قدر محفوظ ہے اور آپ خدا باپ کی طرفداری میں آرام حاصل کرسکتے ہیں۔
دھیان دیں: کس سے اور کون سی طرفداری آج کل چاہتے ہیں؟ آپ کا اس سے تعلق ختم ہو جائے گا جب آپ خدا کی طرفداری حاصل کر لیں گے؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ نہیں؟ Life.Chruch کے اس مطالعاتی منصوبہ میں تلاش کریں، Pastor Craig Groeschel کے ان سلسلہ وار پہغامات میں، جن کا عنوان ہے، گاجر کے پیچے بھاگنا۔
More