YouVersion Logo
تلاش

گاجر کے پیچے بھاگنانمونہ

Chasing Carrots

1 دن 7 میں سے

گاجر کے پیچے بھاگنا

یہ عنوان میرے ذہن میں ایسے آیا جب میں نے ایک چھڑی کے ساتھ بندھی ہوئی گاجر کے بارے میں سوچا، یہ کہانی 1800 کے درمیان میں لکھی گئی۔ اس میں ایک cartoon drawing تھی جس میں ایک گدھا آگے بڑھا چلا جاتا ہے۔ اس گدھے کے سوار نے ایک چھڑی ہاتھ میں پکڑی ہوتی ہے جس پر گاجر بندھی ہوتی ہے اور گدھا اس گاجر کو پکڑتا ہوا آگے تیزی سے بڑھتا ہے۔ گدھے کو لگتا ہے کہ انعام بس ایک قدم کی دوری پر رہ گیا ہے۔

کیا آپ کو کبھی اس گدھے کی طرح محسوس ہوا؟

1800 سے بھی بہت پہلے، بادشاہ سلیمان نے نوحہ کیا، لاحاصل زندگی کی دوڑ پر کہ یہ "ہوا کی چران ہے۔"

کیا آپ نے کبھی ہوا کو پکڑنے کی کوشش کی؟ وہ بھی ایسے لگتی ہے جیسے ایک قدم دور ہے۔

"ایک قدم دور" میں ایک راز کی بات ہے یہ ہمیشہ بڑھتے قدموں کے ساتھ دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ ہم کہتے ہیں بس کچھ اور سال رہ گئے اس ملازمت کے، یا ہمارے graduate ہونے میں یا شادی ہونے میں یا ہمارے بچوں کے بڑے ہونے میں یا جب آپ کا ایمان مضبوط ہوتا ہے آپ سوچتے ہیں کہ خوشی بس ایک قدم دور ہے۔

زندگی کے اس سے بہتر طریقے ہیں۔ آپ بھاگنے والی مشین پر بھاگ سکتے ہیں۔ اس سے بھی بڑھ کر زندگی اس سے بھی بڑی اور بہتر ہے۔

یسوع نے اس دوڑ کے بارے میں متی 6 باب میں بتایا ہے۔ جب آپ آج کی تلاوت میں یسوع کی بات پڑھیں گے۔ لمبی سانس لیں اور اپنے ذہن کو اپنی سوچوں سے خالی کریں۔ سوچیں کہ جب وہ تعلیم دے رہا ہے آپ وہاں موجود ہیں۔ آپ کس پر بیٹھے ہیں؟ ہوا کی مہک کیسی ہے؟ اس کی آواز کیسی ہے؟ اس کے علاوہ آپ کیا سن رہے ہیں؟ آپ کیا دیکھ رہے ہیں؟ آپ کے اندر کیا چل رہا ہے جب آپ اس کی آواز سن رہے ہیں؟

جب آپ آج کی تلاوت اوپر درج طریقہ سے بڑھ لیں گے، آپ کے ذہن میں دو سوال آئیں گے۔ کیا ہمیں رک کر یسوع کو اپنے ساتھ رکھنا ہے؟ میں اپنی زندگی میں یسوع کی جگہ کیسے بنا سکتا ہوں؟

دعا: آج کی تلاوت پڑھنے کے بعد دعا کریں اور خدا سے کہیں کہ وہ آپ کو آرام دے تاکہ آپ سارا دن اس کی بات سن سکیں۔

تلاش کریں video, discussion guides, اور بہت کچھ Chasing Carrotsکے بارے میں۔.

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Chasing Carrots

ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ نہیں؟ Life.Chruch کے اس مطالعاتی منصوبہ میں تلاش کریں، Pastor Craig Groeschel کے ان سلسلہ وار پہغامات میں، جن کا عنوان ہے، گاجر کے پیچے بھاگنا۔

More

ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ https://www.life.church/