YouVersion Logo
تلاش

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟نمونہ

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

1 دن 10 میں سے

میں ایک چُنییدہ اور الگ کیا گیا ہوں۔

کیا آپ اُس وقت کو یاد کر سکتے ہیں۔جب آپ نہیں جانتے تھے کہ آپ کا اگلا کھیل کب شروع ہو گا؟

شائدآپ میں بہتری ہورہی تھی اور آپ نے سوچا ہو کہ بس شروع کرنے کے لیے آپ کو ایک شارٹ کی ضرورت ہے۔ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اُس وقت اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے تھے۔اور آپ نے سوچا ہو کہ آپ کو اپنا کردار کم کرنے کی ضرورت ہے۔

اُس وقت آپ کی پریشانی عروج پر تھی۔۔لیکن پھر اچانک آپ نے سُنا کہ آپ کا نام پکارا گیا۔

اِس موقع پرآپ صرف کھیلنے کے لیے نہیں جا رہے تھے ۔اُس وقت کوچ آپ کا نام لے کر کہہ رہاتھاکہ تم ایک سٹارٹر کے طور ٹیم کا حصہ ہو ۔اور آپ کے پاس بہتری موقع ہے کہ ٹیم کی کامیابی کا حصہ بنو ۔تم اِسی لیے منتخب کیے گئے ہو۔

جب ہماری بیٹیاں بڑی ہو رہی تھیں۔تو ہم نے ایک پیغام سُنا اور جو ہمارے ساتھ گونجتا تھا ۔ہم نے اِس نصیحیت کو اپنے دل میں رکھ لیا۔اُس وقت جب ہمارے بچے گھر سے نکلیں تو ہم اُن کو وہ ویڈیویاد دلائیں"کہ تم کون ہو اور تم کس کے ہو"

اپنی بیٹیوں کو یاد دلاتے ہوئےکہ اُن کو اپنی تمام پرورش اور وہ اسباق یاد رکھنے ہوں گے۔جو اُنہوں نے سیکھے تھے۔جب ہم نے اُن کو یہ بتایا کہ وہ بہت خاص ہیں۔اور ہماری اُن سے بہت سی توقعات ہیں ۔اور اُن کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے اور اُن کو دوسروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے۔

اُن کو یاد دلانا کہ وہ کس کے تھے اور اِس لیے وہ اور بھی اہم ہیں۔دن کے ختم ہوتے ہی وہ ہم سے تعلق نہیں رکھتے تھے۔والدین کے طور پر،ہم اپنے بچوں کے مالک نہیں تھے۔ ہمیں اُن کی پرورش کرنے اور پیار کرنے کا تحفہ دیا گیا تھا۔

بالاخروہ اُس کے سامنے جواب دہ تھے جس نے اُنہیں پہلے سے منتخب کیا تھا۔اُس نے اُن کا انتخاب کیا اور اُن کے تحائف اور صلاحتیں دیں جو اُن کو دوسروں سے منفرد بناتی ہیں۔وہ اُن کو اُمید فراہم کرتا ہے۔تاریکی سے بچاتا ہےاور اُن سے ابدی محبت کرتا ہے۔

چاہے یہ سکو ل کا صحن ہو یاکوچ نے اِس بات کا اعلان کیا ہو کہ اُس کو سال کے سب سے بڑےکھیل میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا جارہا ہے۔منتخب کیا جا نا ہمیں کھیل میں شامل کر دیتا ہے۔

ایک لمحہ لیجیے اور غور کریں ہم سب کا انتخاب خُدا کی طرف سے ہوا ہے۔اُس کی ٹیم میں شامل ہونے کا کیا مطلب ہے۔پطرس رسول ہمیں بتاتے ہیں کہ ہمیں روشنی میں "چُنا" گیا ۔اب خُدا اپنے کھیل کے منصوبے کو ہمارے وسیلہ سے انجام دے گا۔تا کہ ہم "خُدا کے شاندار کاموں کی بشارت کریں"

جب آپ اُس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ جس نے آپ کو صلاحتییں دیں ، اُمید فراہم کرتا ۔تاریکی میں آپ کی حفاظت کرتا اور ابدی محبت رکھتا ہے۔تو آپ خُدا کی سان میں اضافہ کرتے ہیں۔اور دوسروں کے انتخاب میں منتخب ہونے میں مدد کر یں۔

اطلاق: کچھ لمحات کے لیے سوچیں اور دُعا کریں اور اُس کے بارے میں سوچیں ، جو اُس پیغام کو سُننے کے لی حوصلہ افزائی کرئے گا۔یا آپ شخصی طور پر اُن کویہ پیغام سُنائیں یا پیغام کسی طریقہ سے اُن کو بھجیں۔

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

بطور کھلاڑی ایسی دُنیا میں رہتے ہیں ۔ دوسرے آپکی زندگی بارے میں بات کرتے ہیں ۔ دس دن کا منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔خُدا نے اپنے لے پالک بیٹا دیا۔ وہ اُمید ، سلامتی ، امن فراہم کرتا ہے ۔

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/