معاشرتی تبدیلی کے حوالہ سے بائبلی نظریہنمونہ
تقویت حاصل کرنا
آپ خدا سے کیسے محبت رکھتے ہیں؟ اپنے ہمسایہ سے اپنے برابر محبت رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ کیا ہم ان کی دنوں جسمانی اور روحانی فلاح کے لئے سوچ رہے ہیں؟
یسوع سب لوگوں کے لئے سوچ رہا تھا۔ اس نے بیماروں کو شفا دی اس نے کلام سیکھایا اور تعلیم دی۔ جب ہم اس کی پیروی کرتے ہیں ہمیں بھی ایسے ہی سوچنا ہے۔
جب یسوع نے اپنے بارہ شاگردوں کو دوسروں میں بھیجا اس نے انہوں حکم دیا کہ وہ بیماروں کو شفا دیں اور ان کی جسمانی ضروریات کے حوالہ سے مدد کریں اور انہیں یسوع مسیح کی خوشخبری دیں۔
روشنی ڈالیں
یسوع نے ہمیں تقویت عطا کی ہے کہ ہم دوسروں کی ضروریات پوری کریں۔ ہم کیا کام کر کے معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کو تقویت عطا کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی ضروریات پوری کر سکیں؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سے مسیحی گروہ اس لئے جمع ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں اپنی روہانی ضروریات یا جسمانی ضروریات کی فکر ہوتی ہے۔ ہماری ترجیح مسیحی ہوتے ہوئے کیا ہونی چاہئے؟ اس مضمون پر ہم بائبل سے کیا سیکھتے ہیں؟
More