موت پر فتحنمونہ

Victory over Death

2 دن 7 میں سے

دعا: اے خدا، یہاں میرے ساتھ رابطہ قائم کر، جب میں کالم میں تلاش کر رہا ہوں۔ دھیان اور کھلے دل سے شروع کریں کہ خدا کے پاس آپ کے لئے کیا ہے۔
پڑھیں: کلام کا منتخب کردہ حصہ آہستہ آہستہ پڑھیں۔ مشکل الفاظ اور اصطلاحات کی وضاحت لکھیں اور ان کو دوبارہ پڑھیں۔
روشنی ڈالیں: اس کلام کے حوالہ سے آپ کے سامنے کیا بات ظاہر ہوئی، سوچیں کہ خدا زندگی کے اس حصہ میں کس طرح آپ کے ساتھ رابطہ کر رہا ہے۔
کالم کی وجہ سے ردعمل:
اس کلام کے حوالہ سے آپ کے سامنے کیا بات ظاہر ہوئی، خدا سے براہ راست بات کریں۔ راہ تلاش کریں کہ آپ پرکیا بات ظاہر ہوئی۔
دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Victory over Death

ہمیں ہمیشہ بتایا جاتا ہے کہ، "یہ بس زندگی کا ایک اور حصہ ہے،" مگر یہ بات کام نہیں کرتی، اپنے پیارے کو کھو دینے کی تکلیف کو کم نہیں کرتی۔ جب آپ زندگی کے مشکل ترین معاملات کا سامنہ کر رہے ہوتے ہیں تو خدا کے پاس جلدی سے آنا سیکھیں۔

More

We would like to thank American Bible Society for their generosity in providing this Uncover the Word reading plan. To learn more about Uncover the Word, please visit: www.AmericanBible.org