موت پر فتحنمونہ
![Victory over Death](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F195%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
دعا: خدا اس وسیلہ سے میرے رابطہ میں آتاہے جب میں اس کے کلام پر دھیان دیتا ہوں۔ دھیان اور کھلے دل سے دیکھنا شروع کریں کہ خدا کاآپ کے لئے کیا منصوبہ ہے۔.
پڑھیں: کلام کا منتخب کردہ حصہ آہستہ آہستہ پڑھیں۔ مشکل الفاظ اور اصطلاحات کی وضاحت لکھیں اور ان کو دوبارہ پڑھیں۔
روشنی ڈالیں: ان باتوں پر جو آپ پر اثرانداز ہوئیں۔ سوچیں کہ خدا آپ کو زندگی کے اس مقام پر کیا بتانا چاہتا ہے۔
ردعمل : اس کلام کے حوالہ سے آپ کے سامنے کیا بات ظاہر ہوئی، خدا سے براہ راست بات کریں کہ آپ کے ذہن اور دل میں کیا ہے۔ اس میں تلاش کریں کہ آپ پرکیا بات ظاہر ہوئی۔.
ہمارے ہر قاری کی منفرد کہانی ہے کہ انہوں نے بائبل استعمال کرتے ہوئے کیا تجربہ کیا۔ ہم آپ کو دعوت د یتے ہیں کہ نیجے دیئے گئے link پر click کریں تاکہ ہم آپ اور آپ جیسے دوسرے قارئین کے بارے میں جان سکیں ۔ آپ کی شرکت American Bible Society کو مدد دے گی تا کہ ہم سب علاقوں کے لوگوں کو اعلیٰ معیار کے بائبلی وسائل فراہم کر سکیں اور بائبل کے نئے وسائل کی ترقی کے حوالہ سے اطلاعات دے سیں ۔ .
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
![Victory over Death](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F195%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
ہمیں ہمیشہ بتایا جاتا ہے کہ، "یہ بس زندگی کا ایک اور حصہ ہے،" مگر یہ بات کام نہیں کرتی، اپنے پیارے کو کھو دینے کی تکلیف کو کم نہیں کرتی۔ جب آپ زندگی کے مشکل ترین معاملات کا سامنہ کر رہے ہوتے ہیں تو خدا کے پاس جلدی سے آنا سیکھیں۔
More