خدا کی طرف واپسی کا راستہ تلاش کریںنمونہ
اب یہ ہوئی نا زندگی!
اس دنیا کے لئے خدا کا خوا ب ہے اور اپ کو اس میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ یہ ایسا خواب ہے جس میں کوئی مذاحمت نہیں، خدا کی طرف سے یہ تمام ابدیت کے لئے ہے۔ یہ خواب آپ کی زندگی کے لئے، آپ کی قوم کے لئے اور تمام دنیا کے لئے بھی ہے۔
خدا کا یہ خواب ہے کہ آپ اپنی زندگی کا ہر لمحہ پر عتماد ہو کر جیئیں کہ وہ آپ کو لگاتار اور جنونی طریقہ سے پیار کرتا ہے۔ اس کا یہ بھی خواب ہے کہ آپ بغیر کسی مداخلت کے دوسروں کو پیار کرنا شروع کریں کیونکہ خدا نے آپ کو پیار کرنے کے لئے کسی چیزکی پروا نہیں کی۔
اس لئے آخری بیداری خدا کی طرف راستہ تلاش کرنے میں زندگی کی بیداری ہی ہے۔ جب ہم حقیقت میں نئی زندگی کے لئے بیدار ہو جاتے ہیں تو خدا ہمیں اپنے گھر میں دعوت دیتا ہے، ہم اپنے مستقبل کو مکمل طور پر مختلف طریقہ سے دیکھتے ہیں۔ ہم بیان کرتے ہیں کہ، "اب یہ ہوئی نا زندگی!" مگر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہماری زندگی کا مقصد کچھ اور ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ زندگی جینا اب بہتر، بڑا اور پہلے سے کہیں زیادہ با معنی ہے۔
آپ کی یسوع کے ساتھ دوڑ نئی اور طویل سفر پر مشتمل ہے، آپ کو اکیلے سفر کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو اپنے آسمانی باپ سے الگے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اگر آپ کسی کاملیت میں گر رہے ہیں تو دوسرا راستہ اختیار کریں، سوچیں کہ آپ کے پاس وہ تمام جوابات ہیں جو آپ کو درکار تھے۔۔۔ آپ کو پتا ہے آپ کو کیا کرنا ہے۔
اس زندگی میں واپس آئیں جو حقیقت میں جینے کے قابل ہے! آپ کو اس راستہ کا پتا ہے، اور اس گھر میں آئیں جہاں سے آپ کا تعلق ہے۔
اس زندگی کے لئے اپنے آنے والے سال میں تیار رہیں کہ یہ اس سب سے مختلف ہونے والا ہے جب آپ نے ایک دن خدا کی طرف واپسی کا ارادہ کیا تھا اور خدا سے مدد کی دعا کریں۔ زندگی کی طرف بیداری اپنے منفرد قسم کے دباؤ اور زمہ داریاں لے کر آتی ہے۔ یہ کیسے ہو گا؟ یہ ایسے ممکن ہے کہ مسیح آپ میں زندہ ہے اور سب کچھ تبدیل کر دے گا۔ اب آپ وہاں امید لا سکتے ہیں جہاں ناامیدی تھی۔ اب آپ قیدیوں کو آزادی کی راہ دیکھا سکتے ہیں۔ اب آپ تاریکی میں نور بن سکتے ہیں۔
اور یہ ہے زندگی!
دوسرے شکرگزار بچوں میں اپنی جگہ تلاش کریں جو باپ کے پاس ہیں۔ان کے ساتھ مل کر اچھے گھرانے، شادیاں، خاندان، سکول، کام کی جگہیں اور مل جول میں شامل ہوں، سیکھیں اور کام کریں۔
آئیں دوسروں کی مدد کرتے رہیں کہ وہ خدا کی طرف اپنا راستہ تلاش کر سکیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں خوشی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔
کیا اپ اس پانچ روزہ پیغام کو دوبارہ دیکھ رہے ہیں، آپ اپنی زندگی میں کیسی بیداری محسوس کرتے ہیں؟ خدا آپ کو اگلے کس مقام پر پکار رہا ہے؟

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ اپنی زندگی سے کچھ زیادہ چاہتے ہیں؟ یہ چاہت خدا کی طرف واپسی کا انتظار ہے- جیسا بھی تعلق آپ کا خدا کے ساتھ ابھی ہے۔ ہم سب کی رہ میں سنگ میل آتے ہیں یا وہ یاد دہانیاں ہوتی ہیں۔ کہ ہم خدا کی طرف واپس جانے کا راستہ تلاش کریں۔ ہر یاد دہانی کے طرف سفر، راستہ کو کم کرتا ہے۔ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آپ نے کہاں جانا ہے۔ ہم خدا کو تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ ہماری چاہتے سے بھی زیادہ ہم سے ملنے کا خواہش مند ہے۔
More
ہم Dave Ferguson, Jon Ferguson اور WaterBrook Multnomah Publishing Group کے یہ مطالعاتی منصوبہ عطا کرنے کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: http://yourwayback.org/