خدا کی طرف واپسی کا راستہ تلاش کریںنمونہ
وہاں کچھ زیادہ کرنا پڑے گا
کبھی آپ کو زندگی میں ایسا محسوس ہوا کہ آپ جس کام کے پیچھے جا رہے ہیں ہیں وہ آپ کو مکمل اطمینان پہنچاتا ہے؟ اس احساس پر دھیان دیں۔ یہ خدا کی طرف سے ہے۔
ہم کسی چیز کو نقصان دہ حد تک استعمال کرنے کے بارے میں نہیں کہ رہے، اگرچہ شراب نوشی اور دوسری نشہ آور اشیاء نقصان دہ اطمینان کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ مگر ہم "اچھے گرجہ کے لوگوں" کو جن کو ہم ہر ہفتہ گرجہ میں بیٹھے دیکھتے ہیں یا جو خطبہ گاہ سے لوگوں کو تبلغ کرتے ہیں، جو اپنے آپ کو خدا سے دور محسوس کرتے ہیں۔ وہ ظاہری طور پر تو کامیاب ہیں یا متحد ہیں یا راستباز ہیں مگر اندرونی طور پر وہ خدا سے دور ہیں۔ وہ مذہبی کاموں میں ، ملازمت میں ، سکول میں یا خاندان میں مصروف رہتے ہیں، مگر یہ آسان نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ خدا ان کے بارے میں حقیقی احساس رکھے۔
یہ بےچینی روحانی بیداری کی پہلی نشانی ہے تا کہ ہم خدا کی طرف واپسی کا راستہ تلاش کریں: "وہاں کچھ زیادہ کرنا پڑے گا۔"
جب آپ ایسے پیار کے لئے پریشان ہوں جو گہرا اور اطمینان سے بھرا ہے، جب آپ کو کچھ ایسا مل جائے جو آپ کو لگے کے حقیقی تبدیلی لائے گا، یا آپ کو زندگی کے مشکل ترین سوال کا جواب مل جائے، تو آپ خدا کو تلاش کر رہے ہیں۔ آپ کے پاس حقیقت میں دو راستے ہیں: آپ اس بے چینی کو ختم کرنے کے لئے خود ہی حل تلاش کرتے رہیں، یا آپ اس کو تلاش کریں جس نے پہلے سے آپ کو یہ بے چینی عطا کی ہے۔
ہماری پیار کے لئے بے چینی ہمیں وہاں لے جاتی ہے جہاں پہلے انسان کی تخلیق ہوئی تھی۔ خدا چاہتا ہے کہ ہم اس کا پیار ذاتی طور پر حاصل کریں اور دوسروں سے اچھے طور پر منسلک رہیں۔ ہم کس لئے بے چین ہیں، خدا کے پاس پیار نہیں بلکہ خدا خود پیار ہے۔ وہ پیار ہے اور وہ پیار سے ہمیں حاصل کرنا چاہتا ہے۔
ہم نے سنا ہے کہ ہر ایک جو کسبی کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے حقیقت میں خدا کو تلاش کر رہا ہے۔ اگر آپ ایسے شخص کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں جس کی عادات یا تعلقات اس کو برباد کر رہی ہیں، آپ ایک ایسے مقام پر پہنچ گئے ہیں جہاں سے آپ واپس خدا کی طرف جا سکتے ہیں۔ جب آپ کو ان نکمی متبادل چیزوں سے مایوسی ہو جائے گی تو آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ حقیقی پیار کی تلاش کریں۔ کیا آپ اپنے آپ کو پیش کریں گے کہ خدا آپ کی بے چینی کو پیار سے بھر دے اور پیار حاصل کرے؟
آپ کے کام اس ہفتہ کا مشورہ دیتے ہیں کہ آپ کو کیا اطمینان بخشے گا؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ اپنی زندگی سے کچھ زیادہ چاہتے ہیں؟ یہ چاہت خدا کی طرف واپسی کا انتظار ہے- جیسا بھی تعلق آپ کا خدا کے ساتھ ابھی ہے۔ ہم سب کی رہ میں سنگ میل آتے ہیں یا وہ یاد دہانیاں ہوتی ہیں۔ کہ ہم خدا کی طرف واپس جانے کا راستہ تلاش کریں۔ ہر یاد دہانی کے طرف سفر، راستہ کو کم کرتا ہے۔ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آپ نے کہاں جانا ہے۔ ہم خدا کو تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ ہماری چاہتے سے بھی زیادہ ہم سے ملنے کا خواہش مند ہے۔
More
ہم Dave Ferguson, Jon Ferguson اور WaterBrook Multnomah Publishing Group کے یہ مطالعاتی منصوبہ عطا کرنے کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: http://yourwayback.org/