YouVersion Logo
تلاش

خدا کی طرف واپسی کا راستہ تلاش کریںنمونہ

Finding Your Way Back To God

2 دن 5 میں سے

کاش میں دوبارہ شروع کر سکتا
ہمارے خدا کی طرف واپسی کے اس موڑ کے بعد ہمیں اس بیداری پر افسوس لگتا ہے۔ ہم جب کسی صبح اپنی زندگی کو دیکھتے ہیں تو ہم کو وہ کام جس کے لئے ہم نے دل لگا کر محنت کی، یہ سب ہم کو بے ترتیب لگاتا ہے۔ ہم نا امید اور پشیمان ہیں۔ اور اب ہم کو واضع طور پر سب چیزیں نظر آتی ہیں اور ہم ایک اور موقع چاہتے ہیں۔ مگر ہمیں یقین نہیں کے یہ حقیقت میں موقع ملے گا۔
آئیں اس کے بارے میں سوچیں، آپ کیوں موقع چاہتے ہیں؟
مگر آپ ہمارے ساتھ رہیں۔
ہم سب میں یہ احساس موجود ہے کہ ہم اچھائی اور محبت سے یہاں پہنچے ہیں اور ہم اس کو بڑھانے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ جب ہم گہرائی تک پہنچتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہم نے اس زندگی کو کتنا بے ترتیب بنا دیا ہے، اور اس بے ترتیبی نے ہمیں کیا بنا دیا، ہمارا ردعمل یہ ہوتا ہے کہ کاش میں دوبارہ شروع کر سکتا۔
خوب صورت بات یہ ہے کہ آپ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ آپ کی سوچ کہ آپ اچھائی اور محبت کی وجہ سے وجود میں آئے، یہ حقیقی ہے۔ خدا آپ کو موقع دے گا کہ آپ دوبارہ شروع کر سکیں۔
ہم میں سے زیادہ تر لوگ جب دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ جلدی سے ہماری زندگی ویسے بن جائے جسے شروع میں تھی۔ مگر خدا کے پاس مختلف منصوبہ ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف ہمیں واپس لا کر ہماری مراد پوری کرنا چاہتا ہے بلکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم مل جل کر ایک نئی زندگی کا تجربہ کریں۔ جب آپ خدا کی طرف واپس جاتے ہیں تو آپ کا صرف مستقبل ہی تبدیل نہیں ہوتا بلکہ آپ کا ماضی اور حال بھی تبدیل ہو جاتا ہے۔
کیا آپ ایسی زندگی جینا چاہتے ہیں کہ آپ ماضی کے غموں کے سلسلے کو جاری رکھیں اور آپ کے حال کا کوئی مقصد نہ ہو اور مستقبل کے بارے میں آپ کو کوئی یقین نہ ہو؟ آپ کو اس سفر پر ہمیشہ افسوس ہوتا ہے اور آپ خدا کی طرف اپنا گھر بنانا چاہتے جو آپ کو گہری اور حقیقی زندگی کی طرف لے کر جائے۔ ایسی زندگی جو آپ کو دعوت دیتی ہے کہ سب کچھ دوبارہ سے شروع ہو گا اور آپ اس طرح جننا شروع کریں کہ جیسا خدا نے آپ کے لئے ہمیشہ سوچا ہے ۔۔۔ ابدی۔
آپ کو کیسا محسوس ہوتا ہے جب خدا آپ کو آج سب کچھ دوبارہ شروع کرنے کا موقعہ دیتا ہے؟ آپ کے مسقبل کی تبدیلی کے بارے میں کیسی سوچ ہے؟
دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Finding Your Way Back To God

کیا آپ اپنی زندگی سے کچھ زیادہ چاہتے ہیں؟ یہ چاہت خدا کی طرف واپسی کا انتظار ہے- جیسا بھی تعلق آپ کا خدا کے ساتھ ابھی ہے۔ ہم سب کی رہ میں سنگ میل آتے ہیں یا وہ یاد دہانیاں ہوتی ہیں۔ کہ ہم خدا کی طرف واپس جانے کا راستہ تلاش کریں۔ ہر یاد دہانی کے طرف سفر، راستہ کو کم کرتا ہے۔ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آپ نے کہاں جانا ہے۔ ہم خدا کو تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ ہماری چاہتے سے بھی زیادہ ہم سے ملنے کا خواہش مند ہے۔

More

ہم Dave Ferguson, Jon Ferguson اور WaterBrook Multnomah Publishing Group کے یہ مطالعاتی منصوبہ عطا کرنے کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: http://yourwayback.org/