مقصد میں آگے بڑھیںنمونہ
اپنی مدد آپ سے مقصد کی طرف بڑھیں
پولس نے گلتیوں کو بلایا تاکہ وہ ایسی زندگی گزار سکیں جو شخصی فیاض دلی ظاہر کرے جو کہ دنیا جیسی نہ ہو۔ جو آزادی ہمیں مسیح میں ملی ہے وہ ہمیں اجازت نہیں دیتی کے ہم خودغرض بنیں مگر یہ ایک موقع ہے کہ ہم خدا کو جلال دیں محبت سے دوسروں کی خدمت کر کے(دیکھیں گلتیوں 5 : 13)۔
ہم یسوع کو کامل مثال کے طور پر دیکھنا ہے جو خودی کا انکار کر کے خدمت کے مقصد کی طرف آگے بڑھتا ہے۔ فرتنی میں، وہ خودی سے انکار کر کے جو خدمت ہوتی ہے وہ اس کی اہمیت جانتا ہے، "پھر ذرا آگے بڑھا اور منہ کے بل گِر کر یوں دعا کی کہ اے میرے باپ! اگر ہو سکے تو یہ پیالہ مجھ سے ٹل جائے۔" ہم اس کو دیکھ سکتے ہیں کہ وہ خودی سے انکار کے بڑے کام کر رہا ہے جب وہ کہہ رہا ہے، "تو بھی نہ جیسا میں چاہتا ہوں بلکہ جیسا تو چاہتا ہے ویسا ہی ہو۔" وہ مرا تاکہ ہم اس مقصد پر چل سکیں۔ وہ مرا تاکہ ہم دوسروں کی اسی طرح مدد کر سکیں جیسے وہ کرتا ہے۔ (دیکھیں متی 26 : 39) ۔
جب آپ دعا کریں، خداوند سے کہیں کہ وہ آپ پر ظاہر کرے کہ آپ کیسے دوسروں سے محبت رکھ سکتے ہیں۔ آپ ایسے حالات میں خود کو دیکھ سکتے ہیں جہاں آپ اپنے چرچ یا کام کے لوگوں کی خدمت کر سکیں۔ جو کچھ آپ کرتے ہیں، ایسے کریں کہ خداوند کے لئے کر رہے ہیں محبت سے اور آزادی سے کریں جو اس نے پہلے ہی آپ کو دے رکھی ہے۔
Written by Chenaniah Darma
اگر آپ C3 College کے حوالہ سے مذید معلومات چاہتے ہیں تو یہاں Click کریںhere.
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
میرا مقصد کیا ہے؟ مجھے اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے؟ یہ وہ تمام سوالات ہیں جو ہم میں سے بہت سے اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر پوچھتے ہیں۔ ہم ان میں سے کچھ سوالات کے جواب دے رہے ہیں جب ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہمارے C3 College کے کچھ طالب علموں سے ملیں جب وہ ان موضوعات پر بات کرتے ہیں۔
More