YouVersion Logo
تلاش

عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ

The Story of Easter

6 دن 7 میں سے

ہفتہ
اس عورت نے اپنا مرتبان توڑا اور سارا عطر انڈیل دیا۔ اس نے بغیر سوچے سب کوشش نچھاور کردیا جو کہ اس کی ساری جمع پونجی تھی۔ اس نے ایسی نفاست سے وہ مرتبان توڑا کہ ابھی اور بعد میں اس کے اپنے استعمال کے لئے کچھ نہ بچے۔ عورت نے اپنا ماضی، حال اور مستقبل سب اسے دے دیا۔ یسوع نے کہا کہ لوگ اس کے پیار کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ پھر آخری فصح پر بھی وہی الفاظ استعمال ہوئے کہ اس کام کا ہمیشہ یاد رکھنا۔ اس نے ہمارے لئے اپنے بدن کو توڑا اور اپنے لہو کو انڈیلہ۔ اس دفعہ آپ یسوع کو یہ کہتے بھی سن رہے ہیں کہ "میری یاد گاری کے لئے یہی کیا کرو،" ہمیں اس میں صرف روٹی اور مے نہیں نظر آ رہی۔ اس شراقت کو اس پس منظر میں دیکھیں جس میں ہم بلائے گئے ہیں۔ اس نے ہمیں وہ کرنے کے لئے بلایا جو وہ خود کرتا رہا: توٹنا اور انڈیلہ جانا۔ سب آ جائیں۔ کچھ بھی جمع نہ کریں۔ مکمل طور پر اپنا قابو چھوڑ دیں۔ یہ ہی آپ کو وہ کروائے گا جو یسوع نے کیا۔ یہ کوئی خوش کرنے والے عمل نہیں بلکہ ایک یاد بن کر۔ جو کہ ٹوٹ سکے اور انڈیلہ جا سکے۔ اپنی زندگی میں دیکھیں۔
دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Story of Easter

اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی فن، اور دنیا کو تبدیل کر دینے والے واقعات اس میں شامل ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو عید قیامت المسیح سے پہلے آنے والے سوموار سے شروع کرنے کو ترتیب دیا گیا ہے، یہ بائبل کا مطالعاتی منصوبہLife.Church سے لیا گیا ہے اور یہ آپ کو مقدس ہفتہ کے ہر دن کی کہانی کو ظاہر کر کے سفر پر لے کر چلے گا۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں