YouVersion Logo
تلاش

عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ

The Story of Easter

4 دن 7 میں سے

جمعرات
اپنے آپ کو یسوع کے پہلے پیروکاروں کی جگہ سوچیں، جو اس کی موت کے وقت موجود تھے۔ آپ کا دل ٹوٹ ہوا ہوتا۔ آپ دماغی طور بے چین ہوتے۔ یہ کوئی عام بات نہیں تھی جو یہودیوں کے بادشاہ کے ساتھ ہونے کو تھی۔ یہ تصور کیا جا رہا تھا کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔ جو کچھ ٹوٹا ہے اسے چوڑ دے گا۔ وہ سب واپس ہو جائے گا جو کھو گیا۔ مگر اب ایسا لگ رہا تھا کہ سب کچھ کھو گیا۔ سب کچھ ٹوٹ گیا۔ کچھ بھی ٹھیک نہیں۔ کچھ وقت نکالیں اور ان لماحات کا اندازہ لگائیں جو صلیب اور خالی قبر کے درمیان میں تھے۔ فضل آنے سے پہلے صرف امید ہی رہ گئی تھی۔ اپنے دعا کو طاقت کے طور پر استعمال کریں ان کے لئے جو آج بھی اسی وقت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ خدا سے دعا کریں کہ آپ کو سیکھائے کہ ان تک کیسے پہنچنا ہے اور اس ہفتہ کے آخر میں عید قیامت المسیح کو منانے کے لئے ان کو کیسے دعوت دینی ہے۔
دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Story of Easter

اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی فن، اور دنیا کو تبدیل کر دینے والے واقعات اس میں شامل ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو عید قیامت المسیح سے پہلے آنے والے سوموار سے شروع کرنے کو ترتیب دیا گیا ہے، یہ بائبل کا مطالعاتی منصوبہLife.Church سے لیا گیا ہے اور یہ آپ کو مقدس ہفتہ کے ہر دن کی کہانی کو ظاہر کر کے سفر پر لے کر چلے گا۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں