عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ
سوموار
یہ مکالہ یسوع کی زمینی زندگی کے اولین مقاصد میں سے ایک کی آکاسی کرتا ہے، کہ مثالی انسان بننا جس طرح خدا کی مرضی ہے۔ یسوع نے کہا "ویسا ہی کرو جیسے میں کرتا ہوں۔" اس حکم کا بہترین حصہ یہ ہے کہ اس میں زندہ رہنے کی طاقت کی پیش کش کی گئی ہے۔ یسوع یہ نہیں کہتا کہ ہم خدا کے بیٹا کی طرح زندگی اپنی طاقت کے ذریعے گزاریں، بلکہ اس کا جی اٹھنا ہمیں اس کی طاقت تک رسائی عطا کرتا ہے۔ آج یسوع نے جو اپنی مثال ہمارے لئے چھوڑی ہے اس پر دھیان دیں۔ پاؤں دھونا آپ کے تعالقات اور حالات میں کیسا عمل ہے؟ آپ کس طرح دوسروں کی خدمت کر سکتے ہیں، بنیادی طور پر جو یسوع نے اپنے دوستوں کے لئے کی؟

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی فن، اور دنیا کو تبدیل کر دینے والے واقعات اس میں شامل ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو عید قیامت المسیح سے پہلے آنے والے سوموار سے شروع کرنے کو ترتیب دیا گیا ہے، یہ بائبل کا مطالعاتی منصوبہLife.Church سے لیا گیا ہے اور یہ آپ کو مقدس ہفتہ کے ہر دن کی کہانی کو ظاہر کر کے سفر پر لے کر چلے گا۔
More
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں