YouVersion Logo
تلاش

خدا کے لئے اپنے وقت کا استعمال کرئےنمونہ

Using Your Time for God

3 دن 4 میں سے

گھڑی (وقت) کو ہرائیں

میرے پاس گھڑی کو ہرانے کے کچھ طریقے ہیں، وہ آپ کے لئے بھی کار آمد ثابت ہو سکتے ہیں۔

مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ میرا سارا وقت خدا کے لئے ہے اور میرا سارا وقت خدا کے کام کے لئے مختص ہونا چاہئے۔ خدا میرا اور میرے وقت کا مالک ہے۔ پھر بھی، اس نے میرے وقت کو میرے قابو میں کر دیا ہے اور مجھے اس وقت پر مختار بنا دیا ہے۔ میں اس وقت کو دوسرے لوگوں کے لئے استعمال کر سکتا ہوں، دوسرے لوگوں کے پاس جا سکتا ہوں وغیرہ، وغیرہ۔ مگر اس وقت کا مجھے حساب دینا ہوگا۔

وقت کو دھیان دے کر اور خیال کر کے بچایا جا سکتا۔ سب سے زیادہ وقت انسان کے ذہن کے اندر برباد ہوتا ہے۔ اگرچہ ہمارے ہاتھ مصروف ہوتے ہیں مگر ہمارا ذہن فارغ ہوتا ہے۔ اسی طرح، ایسا وقت بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے ہاتھ فارغ ہوں اور ذہن مصروف ہو۔ خیالی پلاؤ بنانا، خوابوں میں کھوئے ہوئے اور پریوں کی غیرحقیقی کہانیوں میں مست، اپنا قیمتی وقت برباد کرنے کے طریقے ہیں۔ اپنے ذہن کو زبردستی کسی کام کی طرف متوجہ کر کے دھیان سے آگے بڑھنا ہی وقت کا ٹھیک استعمال ہے۔

ہمارا زہن ہمارے قیمتی وقت کو معمولی اور مصنوعی کاموں میں لگاتا ہے۔ مثال کے طور پر، نہانے کا طریقہ کار زیادہ مشکل نہیں۔ جب میں گلف کھیلتا ہوں تو مجھے یاد آتا ہے کہ جس دوران میں نے کھیل جاری رکھا وہ وقت ذہن میں پیغام ترتیب دینے کے لئے ضروری وقت تھا۔

خدا کی موجودگی میں: خدا کے چہرے کے سامنے رہنا۔

خیال رکھیں کہ آپ اپنا دھیان آج کل کہاں لگاتے ہیں۔ کوشش کریں کہ جو وقت آپ معمولی اور مصنوعی کاموں میں ضائع کرتے ہیں اسے ابدی اقدار کی چیزوں کے بارے میں سوچنے میں لگائیں۔

Copyright © Ligonier Ministries. Get a free book from R.C. Sproul at Ligonier.org/freeresource.

دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Using Your Time for God

ار.سی.سپراول کی جانب سے 4 دِن کی بکتی، اپنے وقت کو خدا کے لئے استعمال کرنے کے بارے میں ہے. ہر بکتی آپکو خدا کی حضوری میں رہنے کے لئے بُلاتی ہے, خدا کے اقتدار میں،خدا کے جلال میں.

More

ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے لیگونئیر منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانیLigonier.org/youversion دیکھیے