خدا کے لئے اپنے وقت کا استعمال کرئےنمونہ
اپنے وقت کا بہترین استعمال کریں
وقت ایک عظیم بحال اور متوازن کرنے والا ہے۔ یہ ایک ایسا وسیلہ ہے جو مکمل برابری کے قوائد کو جمع کرتا ہے۔ ہر زندہ انسان کے لئے ہر روز گھنٹوں کو برابر تعداد ہوتی ہے۔ مصروف افراد کے لئے دن میں کوئی اضافی گھنٹوں کا بونس موجود نہیں۔ گھڑی کسی کی طرف داری نہیں کرتی
ہم سب کے لئے وقت کی ایک ہی مخصوص مقدر ہوتی ہے۔ ہم دوسروں سے مختلف ایسے بن جاتے ہیں کہ جس طرح ہم عطا شدہ وقت کا استعمال کرتے ہیں۔ جب کوئی جس استعمال کی جاتی ہے تو اسے آزاد کیا جاتا ہے یا کسی بری حالت سے خرید کر نکالا جاتا ہے۔ بنیادی بری حالت جو ہمارے خیال میں ہے وہ ضیاع ہے۔ وقت ضائع کرنا وقت کو مفت یا تھوڑی قیمت پر فروخت کرنا ہے۔
مرحوم Vince Lambardiبیان کرتے ہیں کہ میں کبھی ہارا نہیں کیونکہ میں نے وہ سے آگے نکل کر دوڑا۔ اس تشریح سے مجھ ایک ڈامائی کھیل جز نظر آیا کہ گھڑی سے آگے بڑھ کر دوڑیں۔ جو قوائد وقت کے استعمال میں سب سے آگے ہوتے ہیں وہی قوائد کھیل میں جیتے ہیں۔ یقیناً کھیل حقیقی زندگی سے مختلف ہے کیونکہ اس میں وقت ختم ہو جاتا ہے۔ کھیل کے میدان میں گھڑی عرضی طور پر رک بھی سکتی ہے۔
خدا کے چہرے کے سامنے جینا
۔خدا سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو وقت کو بہترین طریقہ سے استمال کرنا سکائیں تا کہ وہ چھوٹی اور بے قدر چیزوں کے لئے استعمال نہیں ہو۔
Copyright © Ligonier Ministries. یہ کتاب مفت حاصل کریں from R.C. Sproul at Ligonier.org/freeresource.
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ار.سی.سپراول کی جانب سے 4 دِن کی بکتی، اپنے وقت کو خدا کے لئے استعمال کرنے کے بارے میں ہے. ہر بکتی آپکو خدا کی حضوری میں رہنے کے لئے بُلاتی ہے, خدا کے اقتدار میں،خدا کے جلال میں.
More