YouVersion Logo
تلاش

خدا کے لئے اپنے وقت کا استعمال کرئےنمونہ

Using Your Time for God

1 دن 4 میں سے

اپنے وقت کو کار آمد طریقے سے استعمال کریں۔ جب میں بچہ تھا اور مڈل سکول میں پڑھتا تھا، لوگ مجھے پوچھتے تھے کہ میرا پسندیدہ مضمون کون سا ہے؟ ہمیشہ میرا جواب ہوتا تھا، بڑھائی سے وقفہ یا جسمانی ورزش۔ میرے جواب سے میری پسند ظاہر تھی۔ میں کھیل کو کام پر ترجیح دیتا تھا، اچانک اس حیران کر دینے والے سوال کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ ہی دنوں میں میں نے سکول کی طرف چلے ہوئے اس کھیل کھیلنا شروع کیا اس میں پاؤں کے پنچوں پر چل کر آگے بڑھنا ہوتا تھا۔ جیسے میں سرکس میں رسی پر چل رہا ہوں۔ میں نے اپنے آپ سے سوال کرنا شروع کیا کہ میری زندگی کا کیا فائدہ جس میں ہیں ہفتہ کے پانچ دن وہ کام کرتا ہوں جو میں کرنا نہیں چاہتا صرف اسی لئے کہ ہفتہ کے آخری دو دن کھیل سکوں۔ میں ہر روز ایک گھنٹہ پہلے سکول کے میدان میں ہوتا تھا صرف اسی لئے کہ سکول کی تعلیم شروع ہونے سے پہلے کھیل سکوں، اس طرح سے میں ہر روز پسنے سے پہلے ایک گھنٹہ کی آزادی حاصل کرتا۔ سکول کی گھنٹی بجنے سے پہلے کچھ قیمتی خوشی کے منٹ سکول کے کھیل کے میدان میں گزارتا۔ میرے لئے وقت بچانا یہ ہی تھا کہ پڑھائی کے وقت میں سے کچھ لمحے کھیل کے لئے بچا لوں۔ میں اس بات کو تب سمجھ سکا جب میں نے پولوس رسول کی اپنے قارئین کو یہ ہدایت دیکھی، اور وقت کو غنِیمت جانو کیونکہ دِن بُرے ہیں(افسیوں 5 : 16) میرے ریاضت اس ہدایت کے بالکل مختلف تھی۔ اس کی ہدایت یہ تھی کے وقت کو کار آمد بنانا تا کہ مسیح کی بادشاہی کے لئے مزدوری کر سکیں۔ خدا کے چرٰن کے سامنے۔ کیا آپ اپنا وقت کار آمد طریقہ سے خدا کی بادشاہی کی خدمت کے لئے استعمال کرتے ہیں؟

Copyright © Ligonier Ministries. Get a free book from R.C. Sproul at Ligonier.org/freeresource.

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Using Your Time for God

ار.سی.سپراول کی جانب سے 4 دِن کی بکتی، اپنے وقت کو خدا کے لئے استعمال کرنے کے بارے میں ہے. ہر بکتی آپکو خدا کی حضوری میں رہنے کے لئے بُلاتی ہے, خدا کے اقتدار میں،خدا کے جلال میں.

More

ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے لیگونئیر منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانیLigonier.org/youversion دیکھیے