1
صفنیاہؔ 3:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے زمین کے حلیموں، یَاہوِہ کی تلاش کرو، تُم جو کہ اُن کے اَحکام پر عَمل کرتے ہو۔ اُن کی راستبازی کی کھوج کرو اَور اُن کی فروتنی کو ڈھونڈو، شاید تُم یَاہوِہ کے قہر کے دِن پناہ پا سکو۔
موازنہ
تلاش صفنیاہؔ 2:3
2
صفنیاہؔ 11:2
یَاہوِہ اُن کے لیٔے ہیبت ناک ہونگے اَور وہ زمین کے تمام معبُودوں کو لاغر کر دیں گے۔ اَور بحری ممالک کے تمام باشِندے اَپنی اَپنی جگہ میں، اُن کی عبادت کریں گے۔
تلاش صفنیاہؔ 2:11
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos