1
صفنیاہؔ 18:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ کے قہر کے دِن اُنہیں اُن کی چاندی اَور سونا بچا نہ سکےگا، تمام دُنیا اُن کی غیرت کی آگ میں جَل کر ساری زمین خاک ہو جائے گی۔“ کیونکہ وہ سَب کا جو زمین پر رہتے ہوں گے اَچانک خاتِمہ کر دیں گے۔
موازنہ
تلاش صفنیاہؔ 1:18
2
صفنیاہؔ 14:1
یَاہوِہ کا عظیم دِن قریب ہے۔ اَور وہ جلد آ رہاہے۔ سُنو! یَاہوِہ کے دِن کا شور بہت زِیادہ ہوگا، اَور جنگجو بھی پھوٹ پھوٹ کر رُوئے گا۔
تلاش صفنیاہؔ 1:14
3
صفنیاہؔ 7:1
یَاہوِہ قادر کے سامنے خاموش رہو، کیونکہ یَاہوِہ کا دِن نزدیک ہے۔ یَاہوِہ نے ایک قُربانی تیّار کی ہے اَور جِن کو اُس نے مدعو کیا ہے اُنہیں مخصُوص کیا ہے۔
تلاش صفنیاہؔ 1:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos