اُس وقت میں تُمہیں جمع کروں گا؛
اَور تُمہیں گھر واپس لے آؤں گا۔
اَور مَیں تُمہیں عزّت اَور تمجید عطا کروں گا
ہر جگہ کے لوگوں کی طرف سے
مَیں تمہارے لیٔے سارے کام اَچھّے ہونے دُوں گا جب مَیں تمہارے دولت کو بحال کروں گا تب میں تمہاری ساری قوموں
جَیسا کہ تُم اَپنی آنکھوں سے دیکھ لوگے،
یَاہوِہ فرماتے ہیں۔