1
متّی 8:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَپنی تَوبہ کے لائق پھل بھی لاؤ۔
Сравнить
Изучить متّی 3:8
2
متّی 17:3
اَور آسمان سے ایک آواز آئی، ”یہ میرا پیارا بیٹا ہے، جِس سے میں مَحَبّت کرتا ہُوں؛ جِس سے میں بہت خُوش ہُوں۔“
Изучить متّی 3:17
3
متّی 16:3
جَیسے ہی حُضُور عیسیٰ پاک غُسل لینے کے بعد پانی سے باہر آئے تو آسمان کھُل گیا اَور خُدا کی رُوح کو کبُوتر کی شکل میں اَپنے اُوپر نازل ہوتے دیکھا۔
Изучить متّی 3:16
4
متّی 11:3
”میں تو تُمہیں تَوبہ کے لیٔے صِرف پانی سے پاک غُسل دیتا ہُوں لیکن جو میرے بعد آنے والا ہے، وہ مُجھ سے بھی زِیادہ زورآور ہے۔ میں تو اُن کے جُوتوں کو بھی اُٹھانے کے لائق نہیں ہُوں۔ وہ تُمہیں پاک رُوح اَور آگ سے پاک غُسل دیں گے۔
Изучить متّی 3:11
5
متّی 10:3
اَب درختوں کی جڑ پر کُلہاڑا رکھ دیا گیا ہے، لہٰذا جو درخت اَچھّا پھل نہیں لاتا وہ کاٹا اَور آگ میں جھونکا جاتا ہے۔
Изучить متّی 3:10
6
متّی 3:3
حضرت یحییٰ وُہی شخص ہیں جِن کے بارے میں یسعیاؔہ نبی کی مَعرفت یُوں بَیان کیا گیا تھا: ”بیابان میں کویٔی پُکار رہا ہے، ’خُداوؔند کے لیٔے راہ تیّار کرو، اُس کے لیٔے راہیں سیدھی بناؤ۔‘ “
Изучить متّی 3:3
Главная
Библия
Планы
Видео