1
متّی 11:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب وہ اُس گھر میں داخل ہوئے اَور بچّے کو اُس کی ماں حضرت مریمؔ کے پاس جا کر اُن کے آگے جھک کر سَجدہ کیا اَور اَپنے ڈِبّے کھول کر سونا، لوبان اَور مُرّ اُس کو نذر کیا۔
Сравнить
Изучить متّی 2:11
2
متّی 1:2-2
حُضُور عیسیٰ ہیرودیسؔ بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیؔہ کے شہر بیت لحؔم میں پیدا ہویٔے، تو مشرق سے کیٔی مجُوسِی یروشلیمؔ پہُنچ کر پُوچھنے لگے، ”یہُودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہُواہے، وہ کہاں ہے؟ کیونکہ مشرق میں ہم نے حُضُور کی آمد کا ستارہ دیکھ کر اُنہیں سَجدہ کرنے کے واسطے آئے ہیں۔“
Изучить متّی 2:1-2
3
متّی 10:2
ستارے، کو دیکھ کر اُنہیں بڑی خُوشی ہُوئی۔
Изучить متّی 2:10
4
متّی 12:2-13
اَور خواب میں ہیرودیسؔ کے پاس پھر نہ جانے کی ہدایت پا کر وہ کسی دُوسرے راستے سے اَپنے مُلک واپس چلے گیٔے۔ اُن کے چلے جانے کے بعد، خُداوؔند کے ایک فرشتہ نے حضرت یُوسُفؔ کو خواب میں دکھائی دے کر حُکم دیا۔ ”اُٹھو، بچّے اَور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصر بھاگ جاؤ اَور میرے کہنے تک وہیں رہنا، کیونکہ ہیرودیسؔ اِس بچّے کو ڈُھونڈ کر ہلاک کرنا چاہتاہے۔“
Изучить متّی 2:12-13
YouVersion использует файлы cookie, чтобы персонализировать ваше использование приложения. Используя наш веб-сайт, вы принимаете использование нами файлов cookie, как описано в нашей Политике конфиденциальности
Главная
Библия
Планы
Видео