خدا + مقصد: ایک مسیحی اپنی زندگی کا مقصد کیسے طے کرےنمونہ
دن 4: میں اپنے مقاصد کو کس طرح انجام دوں گا اور یہ جانتے ہوئے کہ وہ کے کی مرضی کے خلاف نہ ہوں ؟
آپ ابتدا پر کھڑے ہیں، آپ چاہتے ہیں کہ آپ خدا کے دیئے مقصد کی پیروی کریں مگر۔۔۔ آپ خوفزدہ ہیں۔ آپ ان مقاصد پر عمل کرنے سے خوفزدہ ہیں، آپ ان مقاصد کو عمل میں لانے میں اس قدر مصروف ہو گئے کہ آپ نے خدا کو نظر اندز کر دیا۔ آپ کیسے اپنا دھیان خدا پر لگانے کے ساتھ ساتھ خدا کے ساتھ بھی رفاقت رکھ سکتے ہیں؟
پہلے تو صحیح مقصد آپ ٹھیک راستے پہ لے جاتے ہوئے خدا کی پیروری میں آپ کی مدد کرے گا اور آپ خدا سے دور بھی نہیں ہوں گے۔
دوسرا بات یہ ہے کہ آپ کو خود سے یہ مقصد پورا نہیں کرنا، خدا چاہتا ہے کہ آپ اس کے ساتھ رابطہ میں رہیں اور اس مقصد میں وہ آپ کی راہنمائی کرے۔ اس طرح آپ اس راستہ پر چلیں گے جو خدا کے آپ کے لئے بنایا ہے اس کے پاس آپ کی راہنمائی کے لئے آخر میں مقصد تیار ہے، وہ راستہ کو جانتا ہے۔
بالکل اسی طرح جیسے آپ لمبے لمبے سفر طے کرتے ہو ، نقشہ کی جانچ کرتے رہیں اس بات کا یقین کرنے کے لئے کہ آپ صحیح سمت جارہے ہیں۔ اگر آپ مقصد بناتے ہیں تو یہ آپ کو کسی انجان سڑک پر لے کر جا سکتا ہے۔ لیکن ان سہولیات کو دوبارہ استعمال کر ہے آپ واپس ٹھیک راستہ پر آپ کستے ہیں! خدا کو اس بات کی کوئی فکر نہیں ہے کہ آپ کسی مقصد میں مکمل ترقی حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں۔ وہ آپ کے دل کو جانتا ہے ۔ اور قدم بہ قدم ، ہر دعا میں ، لمحہ بہ لمحہ جب آپ اسے ڈھونڈیں گے ، تو آپ سیدھے راستے پر قائم رہیں گے۔ اس کے ساتھ رابطہ آپ کو اس کے ساتھ رکھے گا۔
میرے ساتھ دعا کریں: خداوند ، میں کسی ایسے راستے پر چلنے سے ڈرتا ہوں جو آپ کا نہیں ہے۔ براہ کرم مجھے خوف سے نہیں بلکہ طاقت ، محبت اورنظم و ضبط کی روح دیں (2 تیمتھیس 1: 7)۔ نقشہ — جو آپ کا کلام اور آپ سے براہ راست دعا کرنا ہے اس اہلیت کے لئے آپ کا شکرگزار ہوں! براہ کرم دوسروں کی منظوری ، تعریفوں ، یا فہرست سے ہٹ کر چیزوں کی جانچ کرنے کی خوشی کی بجائے اپنے مقصد کے طور پر آپ پر توجہ مرکوز رکھنے میں میری مدد کریں۔ میں آپ کے لئے صحیح وجوہات کی بناء پر سخت محنت کرنا چاہتا ہوں۔ میری رہنمائی کرنے اور مجھے اپنے راستے پر قائم رکھنے کے لئے آپ کا شکریہ! یسوع کے نام پر۔ آمین
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا ایک مسیحی کو اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے کرنا چاہئے؟ آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ جو مقصد آپ نے اپنی زندگی کے لئے چنا ہے وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے یا آپ کی اپنی پسند ہے؟ ایک مسیحی انسان کی زندگی کا مقصد کیسا ہوتا ہے؟ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، آپ خدا کے کلام سے سیکھیں گے اور واضع باتیں اور سمت تلاش کریں گے جو آپ کو پر فصل مقصد کی طرف لے کے جائیں گی!
More