لباسنمونہ
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
معاشرے میں انسان کے لباس کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ پھر بھی آپ سوچتے ہوں کے بائبل اس بارے میں کیا بتاتی ہے کہ ہم اپنے آپ کو کیسے ظاہر کریں - کیا یہ اہمیت رکھتا ہے؟ اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گی کہ لباس کی اہمیت ہے کیوں کہ آپ خدا کے بچے ہیں۔ مزید مواد کے لئے، finds.life.churchدیکھیں۔
More
We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church