لباسنمونہ
کیا بائبل کسی خاص لباس کو اہمیت دیتی ہے؟ شاید اس طرح نہیں جیسے لوگ خیال کرتے ہیں، مگر یہ مناسب لباس کے بارے میں قیمتی قوائد پیش کرتی ہے۔ اس مطالعاتی منصوبہ میں ہمیں ماضی کی ثقافت کی سچائیں کو سمجھنا، مگر قوائد کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم کسی فیصلہ تک پہنچیں گے۔ کیوں آپ کو ایسا لباس پہننا چائیے؟ کیسی خاص قسم کے لباس کو پہننے کے پیچے کیا وجہ ہے؟ اپنے اور خدا کے ساتھ ایمان دار رہیں۔ آپ کو خدا کے جنگ جو کے لباس کے ساتھ ساتھ اچھا لباس بھر درکار ہے!
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
معاشرے میں انسان کے لباس کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ پھر بھی آپ سوچتے ہوں کے بائبل اس بارے میں کیا بتاتی ہے کہ ہم اپنے آپ کو کیسے ظاہر کریں - کیا یہ اہمیت رکھتا ہے؟ اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گی کہ لباس کی اہمیت ہے کیوں کہ آپ خدا کے بچے ہیں۔ مزید مواد کے لئے، finds.life.churchدیکھیں۔
More
We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church