زبور 3:116-5
زبور 3:116-5 کِتابِ مُقادّس (URD)
مَوت کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا اور پاتال کے درد مُجھ پر آ پڑے۔ مَیں دُکھ اور غم میں گرِفتار ہُؤا۔ تب مَیں نے خُداوند سے دُعا کی کہ اَے خُداوند! مَیں تیری منّت کرتا ہُوں میری جان کو رہائی بخش۔ خُداوند صادِق اور کرِیم ہے۔ ہمارا خُدا رحِیم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 116