موت نے مجھے اپنی زنجیروں میں جکڑ لیا، اور پاتال کی پریشانیاں مجھ پر غالب آئیں۔ مَیں مصیبت اور دُکھ میں پھنس گیا۔ تب مَیں نے رب کا نام پکارا، ”اے رب، مہربانی کر کے مجھے بچا!“ رب مہربان اور راست ہے، ہمارا خدا رحیم ہے۔
پڑھیں زبور 116
سنیں زبور 116
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبور 3:116-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos