موت کی رسّیوں نے مُجھے جکڑ لیا، اَور پاتال کی اَذیّت مُجھ پر آ پڑی؛ میں دُکھ اَور غم میں مُبتلا ہو گیا۔ تَب مَیں نے یَاہوِہ سے دعا کی: ”اَے یَاہوِہ، مُجھے بچا لیں!“ یَاہوِہ کریم اَور صادق ہیں؛ ہمارے خُدا رحیم ہیں۔
پڑھیں زبُور 116
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 3:116-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos