امثال 10:2-12
امثال 10:2-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ حِکمت تمہارے دِل میں داخل ہوگی، اَور علم تمہاری جان کو فرحت بخشےگا۔ شعور تمہارا نگہبان ہوگا، اَور فہم تمہاری حِفاظت کرےگا۔ حِکمت تُمہیں بدکار لوگوں کی راہوں سے، اَور کَج گو کی باتوں سے بچائے گی،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 2