کیونکہ تیرے دل میں حکمت داخل ہو جائے گی، اور علم و عرفان تیری جان کو پیارا ہو جائے گا۔ تمیز تیری حفاظت اور سمجھ تیری چوکیداری کرے گی۔ حکمت تجھے غلط راہ اور کج رَو باتیں کرنے والے سے بچائے رکھے گی۔
پڑھیں امثال 2
سنیں امثال 2
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 10:2-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos