لوقا 5:17-6
لوقا 5:17-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
رسولوں نے خُداوؔند سے کہا، ”ہمارے ایمان کو بڑھا۔“ خُداوؔند نے کہا، ”اگر تمہارا ایمان رائی کے دانے کے برابر بھی ہوتا، تو تُم اِس شہتوت کے درخت سے کہہ سکتے تھے، ’یہاں سے اُکھڑ جا اَور سمُندر میں جا لگ،‘ تو وہ تمہارا حُکم مان لیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 17