اِس پر رسُولوں نے خُداوند سے کہا ہمارے اِیمان کو بڑھا۔ خُداوند نے کہا کہ اگر تُم میں رائی کے دانے کے برابر بھی اِیمان ہوتا اور تُم اِس تُوت کے درخت سے کہتے کہ جڑ سے اُکھڑ کر سمُندر میں جا لگ تو تُمہاری مانتا۔
پڑھیں لُوقا 17
سنیں لُوقا 17
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 5:17-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos