رسولوں نے خداوند سے کہا، ”ہمارے ایمان کو بڑھا دیں۔“ خداوند نے جواب دیا، ”اگر تمہارا ایمان رائی کے دانے جیسا چھوٹا بھی ہو تو تم شہتوت کے اِس درخت کو کہہ سکتے ہو، ’اُکھڑ کر سمندر میں جا لگ‘ تو وہ تمہاری بات پر عمل کرے گا۔
پڑھیں لوقا 17
سنیں لوقا 17
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لوقا 5:17-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos