ایوب 11:23-12
ایوب 11:23-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرے پاؤں اُن کے نقش قدم پر چلتے رہتے ہیں؛ مَیں اُن کی راہ سے نہیں ہٹا۔ مَیں نے اُن کے لبوں کے اَحکام کو نہیں ٹالا؛ اَور اُن کے مُنہ کی باتوں کو اَپنی روز کی روٹی سے بھی زِیادہ عزیز سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 23