ایوب 10:23-11
ایوب 10:23-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن وہ اُن راہ سے واقف ہیں جِس پر میں چلتا ہُوں؛ جَب وہ مُجھے پرکھ چُکیں گے تو میں بھٹّی سے کندن بَن کر نکلوں گا۔ میرے پاؤں اُن کے نقش قدم پر چلتے رہتے ہیں؛ مَیں اُن کی راہ سے نہیں ہٹا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 23