۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3-5
۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہمیں خُداوؔند میں یقین ہے کہ جو حُکم ہم نے تُمہیں دئیے تھے، تُم اُن پر عَمل کرتے ہو اَور کرتے رہوگے۔ خُداوؔند تمہارے دِلوں کو خُدا کی مَحَبّت اَور خُداوؔند المسیح کے صبر کی طرف راغِب کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 3