ہمیں خُداوؔند میں یقین ہے کہ جو حُکم ہم نے تُمہیں دئیے تھے، تُم اُن پر عَمل کرتے ہو اَور کرتے رہوگے۔ خُداوؔند تمہارے دِلوں کو خُدا کی مَحَبّت اَور خُداوؔند المسیح کے صبر کی طرف راغِب کرے۔
پڑھیں 2 تھِسّلُنیِکیوں 3
سنیں 2 تھِسّلُنیِکیوں 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 2 تھِسّلُنیِکیوں 4:3-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos